مجھے اس بات سے کلی اتفاق نہیں۔۔
کیوں کہ میرا مشاہد ہ ہے کہ اب بھی لوگوںکے دلوں بہتری کی امنگ
موجود ہے ۔۔عنقریب ہم سب دیکھیں گے کہ یہ تین ساڑھے تین لاکھ
افراد ۔۔۔ ایوان اور قصر کے سامنے ۔۔۔۔ اکائی کی علامت کے طور
پر پورے پاکستان کی ترجمانی کرتے نظر آئیں گے۔۔۔۔ ایک مزے کی
بات بتاؤں کہ۔۔۔ ان...