مجموعہ ۔۔۔۔۔؟؟ نن نہیں تو۔۔
ویسے جہاں آپ رہتے تھے گیلنٹ میں۔۔ وہیں ہم لوگ روزانہ رات بیٹھتے ہیں۔۔
نیّر صاحب سے روز ہی ملاقات ہوتی ہے۔۔۔۔۔ :grin::grin:
نرم ہوا اور پتوں میں سرگوشی تھی
دنیا بھر کو شک گزرا ہم دونوں پر
پھولوں میں جب خوشبو آنے لگتی ہے
وہ لمحہ بھی آپہنچا ہم دونوں پر
نیّر ندیم