نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آپ سب کو اللہ حافظ شب بخیر
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    تھینکس فہیم ، آج تو مجھے بھائی مل گیا ، آئی ایم سو ہیپی ! شب بخیر
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ابھی میں سوجانا ہے یہیں اگر اب بھی سونے نہ گئی ، صبح فریش ہو جاؤں گی تو اس بارے میں لکھوں گی ۔ اور فہرست تو فوری چاہیے سعود بھائی ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    سعود بھائی کچھ کریں پلیز ، ورنہ میں اس سال غائب ہوجاؤں گی :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    سعود بھائی کل بھی آپ نے بے پر کا لکھا تھا لکھئے گا ۔ اس ناپسندیدہ پر تو کافی دلچسپ لکھا جا سکتا ہے :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    چلیں جی اب بہت دیر ہو گئی ۔ کل اگر اللہ کی مدد رہی تو کل شام اس پروگرام پر بات کریں گے ۔ تجاویز سوچ کے رکھیں تین دن ہم انگیج کریں گے تو اچھا سا پروگرام کرنا ہے ۔ صفحات اپلوڈ ہونے کے بعد میں اب سونا ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    درست ، ابھی تو بس یہی میسج بھیج دیں کہ مذکورہ تاریخ پر کس وقت اراکین شریک ہو سکیں گے ؟ اس کا جو ریسپانس ملے گا اس لحاظ سے فائنل کر لیں پھر ایک فائنل میسج سب کو بھیج دیں گے بعد میں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    امین بھائی ، اگر آپ چاہیں تو اگر کوئی ٹائپنگ کے صفحات ہوں آپ کے پاس تو دوسرے اراکین کو شفٹ کر دیں ، ابھی کچھ دوسری جگہوں پر زیادہ آپ کی انوالومنٹ کی ضرورت ہے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    نبیل بھائی ، زیک بھائی ، ابن سعید بھائی اگر ایک ہی میسج تمام لائبریری اراکین کو بھیجنا ہو تو کیا یہ ممکن ہے ؟ ورنہ قیصرانی اور fahim فہیم ایک کام کریں ، کل تک یا پرسوں تک تمام یا جن لائبریری اراکین سے رابطہ کر سکتے ہوں ان سے معلوم کر لیں وقت کا جس وقت میں زیادہ اراکین ایک ساتھ شریک ہو سکیں ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    محمد امین بھائی ، پروف ریڈ کے لیے صفحات تیار ہیں آپ کے لیے
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    جی موجودہ اراکین کی فہرست
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یعنی 29 ، 30 اور 31 ٹھیک ہے شام سے کر لیں گے آغاز ۔ کل اور پرسوں تک فائنل کر لیتے ہیں کہ کیا شامل کرنا ہے ۔ لائبریری اراکین کی اپڈیٹ لسٹ ہے آپ کے پاس ؟ شام پاکستان کی ناں ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    تھینکس فہیم ، مجھے تو بہت خوشی ہو گی ، بس ٹھیک ہے ہم بہن بھائی ! لیکن سوچ لیں میں بہت تنگ کروں گی پھر !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    نہیں ، آپ زیادہ خوش نہ ہوں ، میں اس مکالمے میں شامل نہیں ہوں :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    نہیں لکھا تھا چلیں پھر ٹھیک ہے :happy: ویسے فہیم میرے چھوٹے بھائی کی ڈیتھ ہو گئی تھی اگر وہ زندہ ہوتا تو آپ کے جتنا ہوتا ، آپ کو دیکھ کے مجھے بھائی کی یاد آ جاتی ہے ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آئڈیاز کے نام پہ کھانے پینے کی باتیں کرنے والے سب سن لیں ایک بریکنگ نیوز رپورٹ اگر پیش کر دی گئی تو پھر ۔ ۔ ۔ آہم آہم
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    علم غیب :happy: فہیم ، دراصل مختلف اوقات اور جگہوں پر ڈسکشن ہوتا ہے ۔ وہ پبلک نہیں ہوتا تو آپ کے علم میں نہیں آتا ۔اوکے ےےےےےے میں اب سمجھی آپ کی بات ابھی جو آپ نے پیچھے لکھا تھا جو آپ خوش ہو رہے تھے ، بات چیت ہو رہی ہوتی ہے لیکن پبلک نہ ہونے کی وجہ سے کم لوگوں کو علم ہوتا ہے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    تزک اردو یا کچھ اور ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    وہ تو میں نے کھا لی !
Top