فرحت ، یہ حمزہ صاب کو میں کسی بھی وجہ سے آواز دوں نا تو جواب آتا ہے میں کوئی کام نہیں کروں گا :happy: تو میں کہتی ہوں ٹھیک ہے بیٹا اب مجھ سے نہ کہنا کہ بریانی کھانا ہے مجھے بھی ۔ پرسوں فرحت میں نے ( محمد امین بھائی دیکھ لیں درست لکھا ہے ناں آج "میں نے") بگھارے بیگن کھائے تھے زبردست بنے تھے...