نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    م م مغل بھائی ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    سعود بھائی ، یہ ذہن اللہ نے بس ایک ہی تخلیق کیا تھا :happy: پھر وہ قالب ہی فرشتوں نے توڑ ڈالا تھا :happy: ، یو نو میرے ذہن میں جو تجاویز آتی ہیں اگر میں ان سب کو لکھوں تو ایک ضخیم کتاب بن جائے گی ، بلکہ کتب کا دورہ (سیٹ) کہیے ! سعود بھائی ، کچھ ایسا نہیں ہوسکتا کہ لکھنے کی بجائے میں...
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یہ دیکھیں یہاں فہیم نے مجھے لڑاکو ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ، میں فہیم سے ناراض ہو جانا ہے !
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ہو رہے ہیں ۔ وعدہ یاد ہے ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میرا خیال ہے پروگرام سے پہلے کچھ ہوم ورک یا تیاری پہلے سے کرلینا ہے ۔ تاریخ اور دن کے لیے تجاویز پلیز جنوری کے آخری تین دن ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آپ کے لیے تو ایک طویل خطبہ ہو گا ، آپ نے مجھے لڑاکا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ! میں آپ کو لڑاکا لگتی ہوں ؟!!! چند ایک آئڈیاز ہیں جن میں اس ماہ کا لائبریری جائزہ خاص طور پر ، کچھ مسائل پر گفتگو اور کچھ ہلکا پھلکا سا بھی ! آپ سب بھی اپنے آئڈیاز بتائیں
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    افف فہیم م م م :happy: آپ کی بات سے لگا جیسے کوئی جھگڑا چل رہا ہو !
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    شمشاد بھائی ، رک جائیں آپ کو بھی صفحات ٹیگ ہونا ہیں :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میرا دل ہے کہ اس ماہ کے آخر میں لائبریری کے لیے ایک پروگرام رکھتے ہیں ۔ شمشاد ، محمد امین ابن سعید قیصرانی fahim مقدس اور کون موجود ہے ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ویسے فہیم ، آپ کی خوشی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ساتھ چار صفحات آپ کو ٹیگ کیے جاتے ہیں !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    ارے ، ایسے کیوں لکھا فہیم ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    چلیں ٹھیک ہے مقدس ایک کلو آئسکریم مجھے بھیج دیں :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آپ کس وقت آنلائن ہوتے ہیں یعنی وہ دورانیہ جس میں آپ زیادہ وقت کے لیے آنلائن رہ سکیں لائبریری کے لیے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    اللہ کا شکر ، اب دوبارہ نہیں رکھیے گا ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یہ تو نیکی ہے ناں :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    کیوں نہیں کھائی ، ابھی کھائیں یہی کوئی ایک کلو کے قریب !
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    آج صبح کافی سردی تھی یہ کافی البتہ لاہور اور دوسرے شہروں کے مقابلے میں کچھ نہیں ۔ آج کا درجہ حرارت تو نہیں دیکھا ، البتہ میں شاور لینے کے بعد گھر میں یوں پھرتی رہی جیسے گرمیوں کے دن ہوں تو بس کچھ لگ پتا گیا سردی کا مجھے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    صبح اور رات کو ہوتا ہے سردی کا احساس دوپہر میں ابھی تک نہیں
Top