میں ٹھیک ہوں بھائی اللہ کا شکر
رات کو دیر سے سوئی تھی تو صبح بہت مشکل ہوئی اٹھنے میں ۔ پھر سب دن مصروف گزرا ، آپی آئی ہوئی تھیں میرے لیے کاموں کی فہرست لے کر ، ان کا کام کیا ، بھتیجا پارٹی کو کہانیاں سنائیں ، کتب بہت دنوں سے سب آپس میں گڈ مڈ ہوتی جا رہی تھیں انھیں آرڈر میں کرنے کا کام شروع کیا...