نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    آپ نے میرا غم تازہ کر دیا نظر کی عینک کا ۔ بچپن سے اتنا شوق تھا مجھے نظر کی عینک کا ، ڈاکٹروں کو جا جا کے نظر چیک کروائی ، ابھی تک نہیں ملی عینک ۔ نظر کی عینک لگانے والوں کو دیکھ کر رشک و حسد ہونے لگتا ہے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    شکریہ سعود بھائی ، لیکن گلا اتنا تکلیف کر رہا ہے کہ کچھ نہیں کھایا پیا جا رہا کل سے
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    ہاں نا ضرور بتائیں :happy: اور کچھ فائدہ و نقصان بھی ہے جدت کا کیا ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں زین بھائی ؟ اللہ کرے کہ سب مشکلات حل ہو جائیں ، آمین ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    اتنی سردی میں بازار جا کر تلاش کرنے میں پسینہ بھی نہیں آیا کہ اجرت کا تقاضہ کروں لیکن اپنے گرم کمرہ کو چھوڑ کر گھر سے باہر سردی نے اپنا اثر دکھا دیا ، فرحت کیانی مدد پلیز !
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    سعود بھائی ، علامہ اقبال کے حوالے سے آپ نے جو کہا تھا ، تلاش کرنے پر تین کتب ملی ہیں لیکن نہیں معلوم کہ آپ کے کام کی ہیں یا نہیں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    ناراض کیا بتا کر ہوا جاتا ہے :happy: ویسے میرا بہت دل ہے ناراض ہونے کو ، سوچ رہی ہوں کہ کس بات پر ناراض ہونا چاہیے بندے کو ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    پیچھے کچھ نشانات ملے ہیں دخل اندازی کے :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    فرحت آپ خوش ہیں ، تھینکس ! آپ نے اجرت کیا لینی ہے یہ ابھی تک نہیں بتایا ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    مزدوروں کو پسینہ ابھی آیا ہی کہاں ہے :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    کب ہے عائشہ کی سالگرہ ؟ سعود بھائی ، ان میں سے کسی بھی چیز سے میں نہیں راضی ہونا کیونکہ میں ابھی ناراض نہیں ہوں :happy: ویسے اگر کبھی میں ناراض ہو گئی ناں تو پھر پکا پکا ہی ناراض ہو جانا ہے میں نے !
  13. سیدہ شگفتہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    سید مقبول شیرازی زلفی
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    نہیں سعود بھائی ، مجھے کسی نے بھی یاد نہیں کیا اور نہ ہی خیریت پوچھی
  15. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    انسان کی فطرت اس کے چھوٹے چھوٹے کاموں سے ظاہر ہو جاتی ہے ۔ (افلاطون)
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    مجھے کسی نے بھی یاد نہیں کیا ناں !
  17. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  18. سیدہ شگفتہ

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    مقدس یہاں اپلوڈ ہو چکے ہیں بقیہ صفحات ، آخری صفحہ اپلوڈ نہیں ہو سکا کسی ایرر کی وجہ سے ، اسے دوبارہ ٹرائی کروں گی ۔ اس ربط پر پہلی دو فائلز ٹائپ ہو چکی ہیں : یہ اور یہ
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 80

    ہاں جی ، یہ لطیفہ بھی ہمارے ساتھ ہونا تھا !
Top