ٹھیک ہوں سعود بھائی اور خوش بھی ۔ دو دن مسلسل سردی میں شاپنگ کی تو شاید اس وجہ سے سردی لگ گئی ، لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ من پسند شاپنگ کر لی جن میں بہت سی کتب بھی شامل ہیں طبیعت تو خراب ہو کے ٹھیک ہو ہی جانی ہے لیکن شاپنگ تو ہو گئی ناں :happy:
بس یہ دعا مانگ رہی ہوں کہ کھانسی نہ ہو لمبی ،...