ہاں نا اتنا مزا آتا ہے لیکن امی مجھے تیل نہیں لگاتیں سر میں بلکہ صاف جھنڈی دکھا دیتی ہیں کہ خود لگاؤ ۔ جب تک میں بال لمبے نہیں کیے تھے امی لگا دیتی تھیں لیکن اب مجھے خود ہی لگانا پڑتا ہے ۔ میں کہتی ہوں امی آپ مجھے سوتیلی ماں لگتی ہیں کبھی کبھی :happy: مجھے اپنی نانی جان سے سر میں تیل لگوانے میں...