نتائج تلاش

  1. مغزل

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    بے شک ایسا ہی ہے۔
  2. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کنڈے (چوری) سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہہہہہ کنڈے کے اور کیا فوائد ہیں ؟
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    قینچی سے کاٹ دیں دھاگے کو۔ مجھے تو ڈر ہے کہیں آپ ایک ساتھ کئی کئی مراسلے نہ روانہ کرنا شروع کردیں
  4. مغزل

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    واہ کیا کہنے جیا ۔ ماشا اللہ خون غزل ہے۔ اور خاصی مشکل بحر بھی۔ واہ۔ شاد کام سدا سلامت تابہ روزِ قیامت
  5. مغزل

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    آپ کے خیالات سے مجھے اتفاق نہیں دوست۔ میں ایک ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرتا ہوں۔ پولیس والے کو مجھے چھوڑ دینا چاہیئے کہ اپنی جیبیں بھرنے کو اسے موقع مل جائے۔ میں قتل کرتا ہوں۔ مجھے چھوڑ دینا چاہیئے کہ ۔ پولیس کے پاس اور بھی کام ہیں۔ میں چوری کرتا ہوں ۔ مجھے چھوڑ دینا چاہیئے کہ ۔۔...
  6. مغزل

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    حضور کا اقبال بلند ہو۔۔ کیا بات ۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔واہ لگتا ہے ۔۔ مزاج ۔۔ جمالیاتی حس زوروں پر اور کام سے فراغت ہے
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    غیاب میں وہ یہاں حاضر ہوتی ہیں۔۔
  8. مغزل

    پونے تین شاعر

    کیا بات ہے ۔۔ جناب ۔۔۔ واہ۔۔ مزا آگیا۔
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ظل ِ الہی ۔۔ جالوت کے بعد طاغوت سے جنگ کی تیاریاں فرمارہے ہیں۔
  10. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اور ۔۔ دہشت گردی کی جنگ کے نام پر 67 ارب ڈالر ۔۔ خردبرد کیئے۔ موصوف نے آخری تقریر میں 1000 ارب کے ذخائر بتائے۔۔ مگر وہ ہیں کہاں۔۔ ملک میں تو نہیں ہیں۔
  11. مغزل

    پٹرول سے جان چھڑاو بجلی سے چلنے والی موٹر سایکل گھر لاؤ

    شکریہ طالوت ۔۔ جو مناسب خیال کیجئے ۔۔لیکن اس کا ربط اپنے دستخط میں شامل کردیجئے گا۔۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ متوجہ ہوسکیں۔
  12. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تجھ کو تنہا کرگیا ہے منفرد رہنے کا شوق اب اکیلے بیٹھ کر یادوں کے منظر دیکھنا طاہر محمود (مرحوم) طاہر بہاولپور کے نوجوان شعراء میں سے تھے ایک دن انہوں سے تازہ غزل ۔۔ ریڈیو پاکستان بہالپور کے ادبی پروگرام انچارج افضال بیلہ کو سنائی ۔۔ افضال نے انہیں کہا بیٹا ۔۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے اور...
  13. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    تصحیح فرمالیں۔ (افسوس) اللہ رے ایک فوجی لٹیرے کے ہاتھوں سے ملک کی باگ دوڑ ڈاکوؤں کے ہاتھوں میں پہنچ گئی!
  14. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جی ہاں جناب۔۔۔ محفوظ رکھنا ترکِ تعلق کا تجربہ آئندہ عشق میں بھی یہی کام آے گا نیر ندیم
  15. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    لے میرے تجربے سے سبق اے مری رقیب دو چار سال عمر میں تجھ سے بڑ اہوں میں نیّر ندیم
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کہہ رہا ہے شورِ دریا سے سمندر کا سکوت جس میں جتنا ظرف ہے اتناہی وہ خاموش ہے۔ :arrow:
  17. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    بہت شکریہ دوست۔ میں آپ کے تعارف کا منتظر ہوں۔ والسلام
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    راہ کی دشواریاں کوئی معنی نہیں رکھتیں۔۔ اگر عزم مصمم ہو۔
  19. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    بوے گل ، نالہ ِدل ، دودِ چراغِ محف۔ل جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
Top