نتائج تلاش

  1. مغزل

    پونے تین شاعر

    یہ کہیئے کہ سننے میں زیادہ لطف آیا تھا یا پڑھنے میں۔؟
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ذہن پر زور مت دیں۔۔۔ اور رہنے ۔۔ دیں۔ پائے رفتن نہ جائے مانند والا معاملہ لگتا ہے آپ کے ساتھ اتنے فیم ہوتے تو آپ کا موبائل اتنی آسانی سے نہیں مل جاتا جناب۔ ہہہہ
  3. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    میں تو بتادوں ۔۔ مگر ’’ لوگ کیا کہیں گے ‘‘ ؟ (جواب بھی سوال بھی)
  4. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیوں کہ ایک سے اڑ نہیں سکے گا۔۔۔۔ اڑنے کیلیے پر کی ضرورت کیوں ہوتی ہے۔؟
  5. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اٹھنا بیٹھنا تو نہیں جناب۔ مگر ایک کالم نگار اور صحافی ہونے کے ناطے ایک ایک بات اور ایک ایک چیز پر نظر رکھتا ہوں۔ مگر آپ کیوں سیخ پا ہورے ہیں۔؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    دل سنبھال رکھیئے سعود عالم صاحب۔ ویسے آپ کی آواز میں گھلی چاشنی کا اسیر ہوگیا ہوں۔۔ یہاں موبائل نیٹ ورک مسئلہ کررہا ہے ۔۔ پھر بات ہوگی ۔ میں نے کئی بات کوشش کی جواب ندارد والسلام
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    حلوہ کھانے کی عادت نہ جاے گی ۔۔ ارے بھئی اپنی توجیح خود بیان کریں۔
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    جناب مرغے وقت پر ہی بانگ دیتے اچھے لگتے ہیں۔۔ بے وقتے ذبح کردیئے جاتے ہیں۔۔۔:laugh:
  9. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    تیرے آنے کا انتظار رہا عمر بھر موسمِ بہار رہا رسا چغتائی
  10. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیوں کہ وہ بیوقوف نہیں ہوتے۔ لوگ بیوقوف کیوں نہیں ہوتے ؟
  11. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    زنداں سے جوگئے وہ گھروں میں اسیر ہیں اچھا ہوا کہ میری سزا کم نہیں ہوئی نصیر کوٹی
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    پپو بھائی پ سے لکھنا تھا
  13. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آپ کہتے ہیں مان لیتے ہیں ورنہ ہم کو جہان کچھ بھی نہیں
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    اللہ اللہ ۔۔ یہ شوخیِ گفتار۔
  15. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مسٹر 10 پرسنٹ۔۔ مشرف اب کیا کرے گا۔؟
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سمجھ کے منزل ٹھہر نےوالو، مقامِ آخر تو یہ نہیں ہے بتا رہے ہیں نشاں قدم کے ، کوئی یہاں سے گزر چکا ہے احتشام انور
  17. مغزل

    دنیا سرد ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔

    واہ میرے مالک ۔۔ سبحان تیری قدرت زھرا جی پیش کرنے کو شکریہ۔ والسلام
  18. مغزل

    بابا بلھے شاہ بس کر جی ہُن بس کر جی - بلھے شاہ

    کی گل اے سرکار ۔واہ مولا سلامت رکھے۔ دل خوش کردتا اے۔ واہ واہ
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    وہ کیا ہے کہ یہ مَیم سے مًیمیں تو نہیں۔۔ نا۔۔ :hatoff: مِیم سے میِمی ہیں ۔ دل کہاں بھرتا ہے۔:hatoff: لیکن بھئی ڈر بھی لگتا ہے کہ۔۔:grin: چار یا زائد میمیں تو خیر۔۔ مگر ۔۔ 4 ساس (ساسیں) ۔۔ بھئی توبہ ہے۔۔ :laugh:
  20. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    جانے کیوں جی میں یہ آتا ہے کہ سب سے ملیے کل کہیں شہر سے جانے کا ارادہ بھی نہیں لیاقت علی عاصم
Top