نتائج تلاش

  1. مغزل

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    اٰمین ثم اٰمین
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ذہانت کیا اہانت کا دوسرا نام ہے ۔۔۔ میں اکثر خود کلامی کرتاہوں
  3. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مجھے کیا پتہ :hatoff: مجھے کیا نہیں پتہ ؟؟
  4. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    خاصے نامناسب۔۔ کیوں کہ محمد کی جگہ آپ نے میاں / محفل کردیا ہے، محمود کی مٹھو ۔۔ کردیا ہے۔ اب آپ ہی کہیئے، وجی بھیا / بہنا ۔۔ مجھے آپ سے مکمل تعارف نہیں حاصل ، شاید برا مناتا۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ آپ میرے بارے میں کم جانتے ہوں۔۔۔ تبھی برا نہیں منایا۔ بہرکیف ایک کلیہ دیے دے رہا ہوں۔۔ میرے...
  5. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ہوگا کوئی ۔۔ سیلانی الطبع ۔۔ اسیرِ جہل خیر۔ یہ کہیئے ۔۔ آپ کو یہ کیا سوجھی ؟؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    غریب دانہ پانی نہ ملنے پر ملکِ عدم روانہ ہوچکا کیا ؟؟
  7. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    زردار ی بروزنِ گھرداری صاحب کو۔ زرداری اور گھرداری کن کا کام ہے ؟؟
  8. مغزل

    جہاد رحمت یا فساد؟

    دوستو ۔۔ جہادی آیات و احادیث سے روگردانی کفر ہے لیکن اللہ جانتا ہے ۔۔ جو جہاد کے نام پر فساد کررہے ہیں۔ انہیں ہم بھی جان چکے ہیں۔۔ اس لیئے ایسے مراسلات کا کیا جواز۔ خوامخواہ شر پھیلانے سے باز رہیں۔ کہ اس موضوع پر کئی تھریڈ فربہ ہوچکے ہیں۔ شکریہ فقط جہاد (بحقہِ کا قائل) اور نام نہاد...
  9. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    ممکن نہیں ہے دوست، یہاں لوڈ شیڈنگ کی مد میں بجلی موصوفی غائب ہیں۔ UPSپر صرف PC چل رہا ہے۔ :hatoff::hatoff:
  10. مغزل

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    جناب آپ سے جس انداز سے کہا تھا کہ ۔۔ آپ تو وزیرِ خزانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: اسی سے ظاہر ہورہا تھا کہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: خیر۔۔جانے دیجئے۔،
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ظر ف ظرف کی بات ہے۔۔
  12. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جی ہاں ۔۔ محترمہ کا اصل نام شمائلہ تھا۔ زوالفقار علی بھٹو انہیں پنکی بھی کہتے تھے۔ بعد میں وہ پنکی سے بینظیر ہوگئیں۔ میرا اصل نام کیا ہے ؟؟
  13. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    سوا پانچ روپے۔۔ (ڈالر ایکسچینج خود کرلیجئے گا) بے نظیر کا اصل نام کیا تھا ؟
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ضعیف بکریاں مستشنیٰ ہیں ۔۔ اس معاملے سے۔۔
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    شمالی علاقہ جات کی مرغیاں الف بے سے A.b.c بھی جانتی ہیں۔۔ ویسے یہ آپ نے کیا کہا باباجانی ؟؟
  16. مغزل

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    یہ لوگ ( جن میں ایجنسی کے لوگ بھی شامل ہیں) دین کے نام پر غارت گری کو ہی جہاد خیال کرتے ہیں۔
  17. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    نہیں یہ خصوصیت بغیر پر کے ۔ کراچی کے رکشوں میں پائی جاتی ہے۔ رکشہ کس چوپائے کو کہتے ہیں۔؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زلزلہ آنے سے پہلے بھی مرغے ’’ ککاڑتے‘‘ ہیں۔۔:arrow: کراچی کے لوگ کیا جانیں ۔۔۔مرغوں کی رودادِ قلبی ۔۔۔ :boxing: اس کے لیے تو دہقان کا دل اور الہڑ مٹیاری کے گوش درکار ہوتے ہیں۔ آپ کیوں ذہن پر جبر کرتی ہیں۔ :laugh::laugh::laugh:
  19. مغزل

    طالبان کے تحت آج ان علاقوں کی صورتحال

    تازہ خبر: ڈیرہ اسماعیل خان:ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں بم دھماکہ ہواہے ۔غیرملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم چوبیس افراد ہلاک جبکہ ڈی ایس پی سمیت 25سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس نے پورے علاقہ کی ناکہ بندی کر لی ہے ۔جبکہ زخمیوں اور ہلاک شدگان کو قریبی ہسپتال...
Top