شکریہ خرم۔
ایک صحابی کپڑے کی دکان کرتے تھے۔
ایک گاہگ آیا اور اس نے کپڑا پسند کرنے کے بعد بھاؤ طے کیا ۔
جب بھاؤ طے ہوگیا تو کہا ۔۔ مجھے یہ کپڑا دے دو۔
صحابی نے کہا ۔۔ صاحب ایسا کیجئے وہ سامنے دوکان سے خرید لیجئے
یہی کپڑا اور اسی قیمت میں۔۔ گاہگ نے پہلے تو حیرت کا اظہار کیا اور پھر کندھے...