میری بات کو غلط سمت مت دیجیئے جناب۔
میرا مطلب آپ کے نعرے سے ہے۔۔
بحیثیت مسلمان ہمیں غیر مذاہب کے لوگوں کی دادرسی بھی کرنی ہے۔
یہ بات کہ ۔۔ اسلام سے سب کا بھلا ہوگا۔۔
یہی میرا بھی ایمان ہے۔ کہ اسلام سراسر نفع ہے۔
لیکن اس اسلام اور اسلامی نعرہ لگانے والے ۔۔ طالبان یا قبائلی ۔۔ کیا زور...