بالکل، اگر ایک فرد یا ایک پارٹی پر ہی کاروائی سے یہ سمجھ بیٹھیں کہ انقلاب آ گیا ہے، اور کام ختم ہو گیا ہے، تو چھلکا دیکھ کر کیا، خود چھلکا پھینک کر ڈگنے والا کہلا سکتے ہیں۔ :)
اس پوسٹ کا مقصد یہی ہے کہ تماشائی بن کر بیٹھنے کے بجائے بلا تفریق ہر پارٹی اور ہر ادارے کے احتساب کے لیے کوشش کی جائے۔...