دو تین جملوں میں یوں سمجھیں:
غزل کا ہر شعر مفہوم میں مکمل ہو تا ہے اور غزل میں ہر شعر کا مضمون دوسرے سے مختلف بھی ہو سکتا ہے۔ عمومی طور پر غزل کا کوئی موضوع نہیں ہوتا۔ البتہ مسلسل غزل کسی ایک موضوع کو پس منظر میں رکھ کر لکھی جا سکتی ہے۔
نظم کا ایک عنوان ہوتا ہے۔ اور تمام نظم اسی عنوان پر بات کر...