درویش بھائی، میں آپ کے پاس فیس بک پر بھی ایڈ ہوں۔
کوئی بھی کاروبار شروع میں صبر و تحمل کا متقاضی ہوتا ہے۔ چار ماہ پریشان ہونے کے لیے بہت کم عرصہ ہے۔
ریٹرن آن انویسٹمنٹ اپنا پورا وقت تو لے گی۔
فیس بک کے علاوہ، علاقے میں اچھے انداز سے ایڈورٹائزمنٹ کیجیے۔ محنت کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیے۔...
پوسٹ امیج پر اپلوڈ کریں۔ اپلوڈ کے بعد نیچے کچھ لنکس آ جائیں گے، ان میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کریں۔
اور یہاں امیج والا آئکون سیلکٹ کر کے اس میں پیسٹ کر دیں۔
یہی کہنے کا مقصد ہے کہ کوشش کی جائے کہ کوئی اپنا کھیل نہ کھیل پائے، ہر کرپٹ کی گرفت تک دباؤ رکھا جائے۔ کیا یہ جانتے ہوئے کہ ایسے مواقع غلط استعمال ہوتے ہیں، ایسی کوشش ہی نہ کی جائے کہ کوئی گرفت میں آئے؟ اور کسی کو اپنا کھیل کھیلنے سے بھی روکا جائے؟
ہمارے کچھ احباب اور دانشور بڑی شد و مد کے ساتھ ایک بات کی تکرار کر رہے ہیں، کہ اس طرح کے فیصلے پہلے بھی ہوئے ہیں اور صرف سیاسی انتقام بن کر رہ گئے ہیں۔ لہٰذا اس فیصلے کا بھی فائدہ نہیں، نقصان ہی ہے۔
سب سے پہلے تو ان احباب کا شکریہ کہ یاد دہانی ہونی چاہیے، احساس موجود رہنا چاہیے۔ مگر ان کی بار...