السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ لائبریری کے حوالے سے مختلف جہات میں کام جاری ہے اور مختلف زاویوں پر مشاورت بھی جاری رہتی ہے ۔ گزشتہ کافی وقت سے لائبریری سے مربوط بیشتر سرگرمیاں پس پردہ جاری ہیں ۔ اس ذیل میں بعض اراکین مکالمہ میں بھی شریک رہتے ہیں وہ تمام اراکین جو لائبریری پراجیکٹ...