نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    بہت اچھا لکھا مقدس ، خوش رہیے !
  2. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  3. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    یا اللہ ! ہمارے والدین کو ہمیشہ خوش رکھ اور انہیں بہت سی خوشیاں ہمیشہ عطا فرما ، آمین
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    اور امتحانات ختم ہوتے ہی واپس لے لیے جائیں گے :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    آخری پرچہ کون سا تھا عائشہ ، امید ہے کہ بہت اچھا ہو گا ، خوب محنت کریں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    آمین ۔ اشتیاق علی بھائی ، پرچہ کیسا ہوا آپ کا ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    یعنی راوی خوش ہے پرچے اچھے ہونے پر :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    بالکل بھی نہیں :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    سلامت باشید ! نہیں ناں بھائی ، بس یہ رپورٹ کرنا ہے کہ امتحانات کیسے ہوئے ، کتنے پرچے آسان لگے اور کتنے مشکل اور کونسا پرچہ سب سے زیادہ دلچسپ تھا :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    عمدہ سلسلہ آغاز کیا بھائی ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سلامت باشید جی سعود بھائی ، میں بھی یہی سوچ رہی تھی ۔ آج مینیو فرائیڈ رائس پر مشتمل تھا ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    جی خرم بھائی ، میں جھانکتی رہوں گی ساتھ ساتھ :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم نایاب بھائی ، خیریت سے ہیں آپ ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    خوش رہیے تبسم ، اللہ تعالٰی ہمیشہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے ، آمین
  17. سیدہ شگفتہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    آغاز تو بہت اچھا ہوا ہے اور کل کا دن بھی بہت اچھا گزرا ۔
Top