نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میں اچھی ہوں شمشاد بھائی ، اللہ کا شکر ، چائے پی لی آپ نے صبح کی ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    خوش آمدید خرم بھائی ، بس آپ کا ہی انتظار تھا ، اب یہ سلسلہ آپ کے حوالے ، خوب آغاز کیا ، ابھی آپ اسے سنبھالیں تب تک ہم کچھ تخریب کاریاں سوچتے ہیں :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ صحیح پھر آ گیا :happy: شمشاد بھائی ، اس صحیح کے ساتھ کیا کیا جائے ؟ سعود بھائی ، صاحب صحیح کے ساتھ کیا کیا جائے ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ تو انگریزی فورم میں ارسال ہونا چاہیے :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم شمشاد بھائی صبح بخیر ، خیریت سے ہیں آپ ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ، صبح بخیر ، ایک بہت ہی روشن صبح کا آغاز ہو چکا ہے ! Thanks Allah for the world so sweet !
  10. سیدہ شگفتہ

    مشہور لیڈر

    :happy: :happy: اتنا بے ساختہ اور دلچسپ جملہ :happy::happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    قدیم عجیب ایجادات

    یہ تصویر اتنی ہی تھی یا کٹی ہوئی ہے ؟ اس میں صرف ٹیوبز نظر آ رہی ہیں ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    قدیم عجیب ایجادات

    بہت یاد گار اور بہت ہی دلچسپ شیئرنگ تعبیر ! بھتیجا کمپنی اٹھ جائے تو دکھاتی ہوں ، دل چاہ رہا ہے ابھی جا کے اٹھا دوں :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد نئی جاب مبارک ہو فہیم بھیا

    شاندار فہیم بھائی ! بہت بہت بہت مبارک ہو ! اللہ تعالٰی آپ کو اس سے مزید سے مزید کامیابیاں عطا فرمائے ، آمین ۔ جاب کی تفصیل یا نوعیت شیئر کرنا چاہیں تو ضرور کیجیے گا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    محفل اسٹاف میں تبدیلیاں

    السلام علیکم ، تمام مدیران کو بہت بہت مبارک باد ! جذبات پر غیر معمولی کنٹرول اور معاملات میں عدالت کا انتخاب ، گویا اب آپ کی صلاحیتوں کا صحیح معنوں میں امتحان ہو گا ۔ امید ہے کہ جانبداری اور ذرہ برابر تعصب بھی معاملات کی نسبت آپ کی سوچ اور عمل کی راہ میں جگہ نہیں پائیں گے ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    سبحان اللہ بہت عمدہ انتخاب شیئر کیا آپ نے ۔ اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    یا اللہ ! ہمارے والدین کو صحت و سلامتی عطا فرما ، آمین ۔

    یا اللہ ! ہمارے والدین کو صحت و سلامتی عطا فرما ، آمین ۔
Top