نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    یا اللہ ! امی ابو کو صحت و سلامتی عطا فرما ، آمین ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    :happy: محمد وارث بھائی ، مشاعرہ تو جہاں پسند ہو کر لیں بس سب کے لیے سگریٹ پینے پر پابندی لگا دیجیے گا ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    شاندار فرحت ! آپ نے بہت اچھی طرح کوریج سنبھالی ہے ، بہت ہی عمدہ !
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد شمشاد بھائی

    محمد وارث بھائی ، بہت بہت مبارک باد ! کس طرح سالگرہ منائی اور کیا اس موقع پر کچھ منظوم کیا آپ نے ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    لوڈشیڈنگ سے پڑھائ کا ہرج نہ ہو لہذا یہ ایمرجنسی بلب آپ تینوں کے لیے: برائے اہلیان فیصل آباد : :idea2: :idea2: :idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2::idea2: برائے اہل حیدر آباد : :idea2::idea2::idea2:
  11. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ اہلیان امتحانات کے لیے :)

    سالگرہ کے موقع پر عائشہ عزیز ، ناعمہ عزیز اور سید تراب کاظمی بھائی اپنے امتحانات میں مصروف ہیں اور ان کی اس موقع پر بھرپور شرکت فی الحال ممکن نہیں ، آپ تینوں کو ہم سب کی بیسٹ وشز امتحانات میں بہترین کامیابی کے لیے ۔ فرصت پاتے ہی رپورٹ پلیز :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بہت شکریہ نایاب بھائی ، جزاک اللہ
  13. سیدہ شگفتہ

    اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو

    السلام علیکم ، اوھان جو حال ادا مونکی تاں سندھی بھلی ویئی آھی :blushing:
  14. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    محمد وارث بھائی ، سگریٹ اسٹال یہاں نہیں بلکہ دور کونے میں بندوبست ہے :idea2:
  15. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    شاندار ! لیکن ایک اسٹال تو کم پڑ جائے گا !
  16. سیدہ شگفتہ

    ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

    خواجہ طلحہ بھائی ، شامیانے شاید سیاستدانوں کے پاس نہ رکھوا دیے ہوں کسی نے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بہت شکریہ نایاب بھائی ۔ ایک سوال اور بھی ، دوسری مختلف عمارات کے لیے کیا الفاظ یا اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں ؟
Top