نایاب بھائی ،
الفاظ کی کمی ہو چلی ہے آپ کی تحریر پڑھ کر ، اور مجھے حقیقتا نہیں سمجھ میں آ رہا کہ کیا لکھوں ، میری حیثیت تو خود شاگرد کی سی ہے اور آپ اور دیگر بہت سے اراکین استاد کی مانند ۔ بس اتنا ہی کہنا ہے کہ میں نے جس اعتماد کے ساتھ انٹرنیٹ کی دنیا میں قدم رکھا تھا وہ اتنے سالوں میں کبھی...