زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
اسان سان ڪچهريون ڪيو دوستو
آپ نے کہا تھا ناں کہ ہم اردو جملہ لکھیں تو آپ تر جمہ کر دیں گے ، اب آپ نے ڈانٹ دیا :(
سیدہ شگفتہ
Post #185
جولائی 6، 2012
فورم:
سندھی فورم
الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط
چائے تو میں پی لی تھی سحری میں شمشاد بھائی ، وہ آپ کی چائے تھی ، مجھے معلوم ہی نہیں تھا :blushing:
سیدہ شگفتہ
Post #758
جولائی 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 5
صبح کے وقت ہوا کیسی چلتی ہے وہاں شمشاد بھائی ؟
سیدہ شگفتہ
Post #159
جولائی 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
عائشہ عزیز کا آج آخری پرچہ ہے ناں
سیدہ شگفتہ
Post #16,632
جولائی 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم ، صبح بخیر
سیدہ شگفتہ
Post #16,631
جولائی 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16
طیارہ میں ڈھونڈنے جائیں گے یا کس طرح شمشاد بھائی ؟
سیدہ شگفتہ
Post #251
جولائی 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مشہور لیڈر
نہیں تعبیر ، اس طرح کیوں سوچ رہی ہیں بلکہ میں تو شکر گزار ہوں کہ آپ کی کوشش سے خود میرے علم میں اضافہ ہوا اور ہوتا ہے ، خوش رہیے اور علم بانٹتی رہیے ۔
سیدہ شگفتہ
Post #35
جولائی 6، 2012
فورم:
تصاویر
والدین کی مغفرت کے لیے دعا
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
سیدہ شگفتہ
Post #115
جولائی 6، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
والدین کی مغفرت کے لیے دعا
یا اللہ ! ہمیں اپنے والدین کی فرمانبرداری کی توفیق عطا فرما ، آمین
سیدہ شگفتہ
Post #114
جولائی 6، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #581
جولائی 6، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب
یہی جانا کہ کچھ نہ جانا ، ہائے سو بھی ایک عمر میں معلوم ہوا میر تقی میر
سیدہ شگفتہ
Post #268
جولائی 6، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا دن کیسا رہا؟ - 5
ایک بہت خوبصورت صبح کا تحفہ مل چکا :)
سیدہ شگفتہ
Post #157
جولائی 6، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #579
جولائی 6، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
ایک مزید خوبصورت صبح !
ایک مزید خوبصورت صبح !
سیدہ شگفتہ
کیفیت نامہ
جولائی 6، 2012
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #578
جولائی 6، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
مبارکباد
زحال مرزا کو ’ہزاری‘ منصب مبارک ہو
آپ کو بہت مبارک باد زحال بھائی
سیدہ شگفتہ
Post #50
جولائی 6، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
مجھے مبارک ہو
یہ دھاگہ تو اب سے کافی دن پہلے کا ہے ، لیکن بہت مبارک باد ساجد بھائی
سیدہ شگفتہ
Post #25
جولائی 6، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -38
اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #576
جولائی 6، 2012
فورم:
اوراد و اذکار
مبارکباد
نئی جاب مبارک ہو فہیم بھیا
بہت خوشی ہوئی فہیم بھائی جان کر ، ایک بار پھر مبارکباد ! خوب محنت کریں اور کامیابیاں حاصل کریں ، آمین
سیدہ شگفتہ
Post #32
جولائی 6، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
نو لاکھ پیغامات
اب کتنی ہو گئی تعداد ؟
سیدہ شگفتہ
Post #25
جولائی 6، 2012
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top