ٹھیک ہے سارہ :lovestruck:
مجھے بھی بوچھی سے ایسا ہی سننا پڑتا ہمیشہ میں اکثر اس وقت سو رہی ہوتی ہوں ۔:blushing:
چلیں جب آپ فرصت سے ہوں تو مجھے ٹیکسٹ کر دیں میں کال کروں گی ۔
مجھے اپنی ناسمجھی کی سزا تو نہیں ملے گی ناں کہیں :happy:
:happy:
ویسے سچ بات تو یہی ہے سارہ ، فون پر پہلی بار آپ کی آواز سن کر مجھے بہت اچھا لگا تھا اور آج بھی مجھے وہ محسوس ہوتا ہے جیسے آج ہی کی بات ہو ۔