ویلکم عائشہ :rose:
آثار الصنادید اپڈیٹ پر آپ کا کام دیکھ کر میں سوچ رہی تھی کہ کیا آپ نے ٹیلی پیتھی سیکھ لی ہے ! :star:
سو گزشتہ سے پیوستہ میں یہی کرنا ہے پہلے ۔ آپ اس طرح کریں کہ لائبریری اراکین میں سے کچھ اراکین کو اس عنوان کے صفحات کے لیے ٹیگ کیجیے جن کی ٹائپنگ ابھی ہونا باقی ہے ۔ جو اراکین...