نتائج تلاش

  1. نایاب

    اف یہ بیویاں

    السلام علیکم تعبیر بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں نیٹ کی ڈور سے بندھا ہوا ہوں ۔ اور اگر کبھی یہ ڈور الجھ جائے تو رابطہ بھی الجھ جاتا ہے ۔ انشاءاللہ امید واثق ہے کہ اب حاضری لگتی رہے گی اردو محفل پر۔ یہ میری غزل نایاب نے اپنے تعلیمی سفر کے آغاز سے ٹرافی لیکر اپنے پاپا کو یقین دلایا ہے کہ...
  2. نایاب

    پارسل ٹیپ آرٹ

    السلام علیکم تعبیر بہنا اللہ کی امان سدا آپ پر بلا شک شوق و جستجو انسانی کی عکاس ہیں کہاں سے تلاش کرتی ہیں ایسی حیرت ناک تصاویر ۔؟؟؟؟
  3. نایاب

    معصوم بچوں سے نفرت کيوں؟

    السلام علیکم کاش ہم سب کبھی سیاسی گروہی معاشی مفادات کی سوچ سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کی رو سے اس مبینہ دہشت گردی اور دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کی بنیاد اور حقیقت کو موضوع بحث بناتے اس کی وجوہات کو تلاش کر سکیں اور ان وجوہات کا تدارک کر سکیں ۔ آمین ہٹلر کی یہود کی نسل کشی سے جاری...
  4. نایاب

    سرد صحرا کا بار سر پر ہے

    السلام علیکم محترم ایم اے راجہ جی گہری نگاہ اور سوچ کی حامل لگی یہ غزل اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین
  5. نایاب

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    السلام علیکم محترم ایم اے راجہ جی بہت خوب " پھیل جائیگی خود بخود خوشبو پھول بس ایک تم کھلاؤ تو" اللہ تعالی ہم سب کو اپنے اپنے حصے کا امن محبت بھاٰی چارے اور سلامتی والی مہک سے بھرپور پھول کھلانے کی توفیق سے نوازے آمین
  6. نایاب

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    السلام علیکم محترم شاکرالقادری جی اللہ کی امان سدا آپ پر جب یہ پراجیکٹ شروع کریں تو مجھ خاکسار کو بھی خدمت کا موقع دیجیے گا ۔ اور رہنماءی کیجیے گا کہ میں اس میں کیسے حصہ لے سکتا ہوں ۔ ؟
  7. نایاب

    تاسف امجدحسین علوی کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    السلام علیکم اللہ تعالی محترم امجد حسین علوی جی کو صحت کاملہ اور عاجلہ عطا فرماٰے ۔ آمین
  8. نایاب

    اف یہ بیویاں

    السلام علیکم خواتین کے عالمی دن پریہ حق حاصل ہے خواتین کو کہ وہ شوہروں کے بخٰیے ادھیڑیں ۔ ویسے یہ تیسرا لطیفہ میری حد تک حقیقت ہے ۔
  9. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب محترم اراکین محفل اردو کرکٹ کا کیا اعتبار اک بال پہ بدل جاتی ہے دنیا اور یہ بال اکثر ہی سٹے کے اشارے کی محتاج پھر بھی انشاء اللہ ہم جیتیں گے ۔
  10. نایاب

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    السلام علیکم محترم شمشاد بھایی فاٰر فوکس نے مسلہ حل کر دیا ہے ۔ شکر گزار ہوں آپ کا ۔ آپ نے توجہ سے نوازا اور محترم نبیل جی نے مشورہ دیا ۔ سو آج حاضری دے لی ۔ سدا خوش رہیں اور آسانیاں تقسیم کرتے رہیں آمین
  11. نایاب

    محفل ڈاریکٹری

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین اس تیز رفتار زمانے میں جب خون کے رشتے بھی رابطہ نہ ہونے پر بھلا دیٰے جاتے ہیں ۔ آپ کو یہ نکما بھائی یاد رہا ۔ بہت سی دعاؤں کی حق دار ٹھہری ہے میری بہنا ۔
  12. نایاب

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    السلام علیکم محترم ابن سعید جی سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں آمین اردو محفل کی اتنی بلند پایہ شخصیات کے درمیان اپنا نام پا کر بے اختیار محترم عزیز امین جی کے لیے دل سے دعا نکلی کہ ان کی ضد پر محفل اردو میں متحرک ہوتے محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا کے اردو کی ترویج بارے عزاٰیم اور کوششوں سے آگاہ ہوا ۔...
  13. نایاب

    السلام علیکم سیدہ شگفتہ بہنا اللہ تعالی آپ کوسدا اپنی امان میں رکھے آمین کافی عرصے سے آپ سے...

    السلام علیکم سیدہ شگفتہ بہنا اللہ تعالی آپ کوسدا اپنی امان میں رکھے آمین کافی عرصے سے آپ سے رابطہ نہیں ہوا ۔ ای بکس بارے کیا سوچ ہے آپ کی ؟ اللہ حافظ
  14. نایاب

    شعر کی تشریح

    السلام علیکم محترم اساتذہ کرام محترم اراکین اردو محفل اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے فضل و کرم سے انشائاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔ محترم فیض احمد فیض جی مرحوم کے اس شعر کی تشریح درکار ہے ۔ """نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا "'" اس...
  15. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 26

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  16. نایاب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    السلام علیکم شمشاد جی چائے اور چاہت والی دودھ پتی تیز پانی سے پرہیز اک کپ آپ کے نام کا بھی سڑوپ لیتا ہوں ۔
  17. نایاب

    گپ شپ کارنر 2

    السلام علیکم شمشاد بھاٰی یہ محفل کی سالگرہ کب ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  18. نایاب

    پانچویں سالگرہ اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کی تیاریاں: آپ کی تجاویز و آراء

    السلام علیکم ماشااللہ وقت مناسب پر محفل اردو میرے پاس کمپیٹیبلٹی موڈ میں ہی سہی مگر کھلنے لگی ۔ ورنہ سالگرہ میں شرکت نہ کر سکنے کا افسوس رہتا ۔ منتظمین کرام اردو محفل مجھے بھی کویی ذمہ داری سونپ کر انگلی کٹا شہیدوں میں نام لکھوانے کا موقع دیں ۔ سدا مہکتا چہکتا رہے محفل اردو کا چمن ۔ آمین
  19. نایاب

    گپ شپ کارنر 2

    السلام علیکم اپیا جی کہتے ہیں کہ جہاں جاگو وہیں سویرا ۔۔۔۔ سو جھریوں سے کیا گھبرانا ۔۔ تازہ کنو مالٹے لاییں ۔ اور گراینڈ کر کے جوس پی لیں ۔ ار باقی بچا پھوک دونوں ہاتھوں مین مل کر چہرے پر لگا لیا کریں ۔ سات دن میں جھریاں غایب ، انشااللہ ۔ اب جانے اس دھاگے کاموضوع کیا تھا۔ جو دل میں...
Top