شعر کی تشریح

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم اساتذہ کرام
محترم اراکین اردو محفل
اللہ تعالی کی ذات بابرکات کے فضل و کرم سے انشائاللہ آپ سب بخیر ہوں گے ۔
محترم فیض احمد فیض جی مرحوم کے اس شعر کی تشریح درکار ہے ۔
"""نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوادیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو، تنِ داغ داغ لُٹادیا "'"
اس شعر میں "" ناوکِ نیم کش""" سے کیا مراد ہے ۔؟
لفظی معنی کیا ہوں گے ۔؟
یہ الفاظ کس زبان میں مستعمل رہے ہیں ؟
یقین ہے کہ آپ صاحبان علم و فن توجہ سے نوازیں گے ۔
جزاک اللہ
 
Wikig

محفلین

وسلام
جی ناؤک نیم کش کا مطلب ہے آدھ کھینچا تیر
 
Wikig

محفلین
بہت خوب جناب
اپنے آپنا تعارف نہیں کرایا پہلے فورم میں آپنا تعارف تو کروائیں تاکہ اپ کو خوش آمدید کہ کر محفلین کو خوشی ہو
شکریہ محترم
بس میں نیا میمبر ہوں بس ویسے تو سائٹ کو وزٹ کرتا رہتا ہو لیکن آج ہی رجسٹر ہوا بس جواب دینے کے لئے
اور میں محمد وقاص جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کا رہائشی ہوں اور جامعہ بہاؤالدین زکریہ یونیورسٹی سے بی۔ایس کا طالب علم ہوں
 
محترم اپ اپنا تعارف محفل میں ایک لڑی بنا کر کریں جہاں سب احباب اپ کو خوش آمدید بھی کہ دیں گے اور اپ بھی محفل میں موجود لوگوں کو جان لیں گے تعارف اس زمرے میں کروایںتعارف و انٹرویو
 
ضیاء حیدری

محفلین
کھول دیں زنجیرِ در اور حوض کو خالی کریں
زندگی کے باغ میں اب سہہ پہر ہونے کو ہے
(پروین شاکر کے اس شعر کی تشریح کوئی صاحب کردیں، مہربانی ہوگی
 
Top