شمشاد بھائی
یہ میری سچی غزل ہے " غزل نایاب "
سیدہ معیدہ فاطمہ نقوی
کلاس ون میں جانے لگی ہے
پاپا کی نیندیں اڑانے لگی ہے ۔
مجھے پڑھاتی ہے ۔ انگلش سکھاتی ہے ۔
ان پڑھ بابا کو پڑھا لکھا بناتی ہے ۔
احمد بھائی۔۔۔۔۔۔۔ خواب کب پورے ہوتے ہیں سب ۔
خواب تو بس جینے کا سہارا ۔۔۔۔
خواب اچھے مگر خوابوں میں رہنا اچھا نہیں ۔
میں نے اک خواب دیکھا میرے اک اپنے نے ذرا سی کوشش کی اور میرا خواب پورا ہوا ۔۔۔
شکریہ
السلام علیکم
کیسی ہیں محترم بہنا
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
اردو لائیبریری کے اراکین میں سے برخواست کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔
اگر ممکن ہو تو مجھ حقیر کو بھی شامل کر لیں ۔