عزیز دوستو
ویسے بھارت نام بھی اک نعمت ہے ہم پاکستانیوں کے لیئے ۔۔
۔۔۔۔۔ کریں گے ہم سب کچھ اپنے مفاد کے لیئے اور اپنی مرضی سے ۔۔ اور تلخ نتائج تھوپ دیں گے بھارت کے نام پر ۔ بکیں گے اپنے مفاد کے لیئے اور نام لگا دیں گے امریکہ سرکار کا ۔ پاکستان ہماری جان ہے ہماری شان ہے ۔ اور ہم لوٹ رہے ہیں اسے...