محترم ندیم حفی صاحب
محفل اردو میں دلی خوش آمدید
" قلم کو استعمال کرنے میں جو سرور کی کیفیت ملتی ہے وہ کسی اور کام میں نہیں پائی"""
میرے ندیم جی
قلم خود سے کہاں لکھتا ہے ۔ ؟
قلم تو چلانا پڑتا ہے جذب و جاں کی توانائیوں سے ۔
اور یہ توانائیاں انہیں ہی میسر جو احساس کی سلگتی بھٹی کے حامل ہوں ۔...