السلام علیکم
اپیا جی کیسی ہیں آپ ؟
اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آپ کو آمین۔
نایاب اب دستیاب ہے ۔
سب کے سوال پڑھ لیے ہیں میں نے ۔
ذرا سیل بدل لوں اپنی ناقص علم والی ٹارچ کے
پھر انشااللہ جواب لکھتا ہوں ۔
نایاب
السلام علیکم
محترم اراکین اردو محفل میں آپ سب کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میرے دکھ میں شمولیت اختیار کرتے میرے مرحوم بہنوئی کو اپنی پر خلوص دعاؤں سے نوازا ،۔۔ جزاک اللہ
اللہ تعالی آپ سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے ۔ آمین
بے شک اللہ ہی کی ذات باقی رہ جانے والی ہے ۔
اقبال حسین سید میری چھوٹی...
السلام علیکم
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید
السلام علیکم
اپیا جی
کھائیں پیئیں موج اڑائیں ۔
بسمہ اللہ کہہ کر کھانا اور الحمدللہ کہہنا ۔
انشااللہ کوئی خوراک نقصان نہیں پہنچاتی ۔
ان ڈاکٹرز کا بس چلے تو کھانا پینا بند ہی کروا دیں ۔
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
السلام علیکم
محترم بلال بھائی
یہ تو سچ ہے کہ اپیا جی کی آواز یہ محسوس ہی نہیں ہونے دیتی کہ
کسی اجنبی شخصیت سے پہلی بار بات ہو رہی ہے ۔
اپنا پن خلوص زندہ دلی سے بھرپور اس آواز کی مالکہ کو
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
السلام علیکم
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
السلام علیکم
اپیا جی
محترم قیصرانی بھائی کے کان کھینچیں یہ کہنا تو میری مجال نہیں ۔
بس میرا اتنا سا پیغام دے دیجیے گا کہ رحمتوں برکتوں بھرا اپنے اختتام پر ہے ،
وقت نکال کر کسی دم مجھے بھی دعاؤں سے نواز دیں ۔
شکریہ
نایاب
السلام علیکم
اپیا جی
اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
کیسی لگی مٹھائی ؟
ننھے شہزادے کا نام آج رکھ دیا گیا ۔
"سید علی حر عسکری"
اللہ تعالی اس نام کو مبارک کرے آمین
نایاب
السلام علیکم
اپیا جی
محترم عزیز امین جی کی دوستی پر مجھے اتنا مان ہے کہ
بنا ان سے پوچھے آپ کو ان کی آئی ڈی سکتا ہوں ۔
بہت معصوم اور سادہ سی شخصیت ہیں وہ ۔
نایاب
السلام علیکم
محترم علی اوڈ جی
فرض نماز کی پابندی کرتے ہوئےاگر
سات بار
" اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم "
کے ورد کے ساتھ درج ذیل دعا
" یا اللہ یا رحمان یا رحیم یا کریم یا رزاق یا ذوالجلال و الاکرام انی مغلوبً فا انتصر "
کا چلتے پھرتے متواتر ورد کیا جائے تو یقین کامل ہے...
السلام علیکم
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ