نتائج تلاش

  1. نایاب

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی ہو سکتا شرما رہے ہوں مغل جی آپ ذرا پیار سے پوچھ لیں نا نایاب
  2. نایاب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    السلام علیکم سوچ یہی ہے کہ محترم م م مغل جی کیوں ہمیں چھوڑ کر جانے پر بضد ہیں ۔ آخر کس نے دل توڑا ہے ، جو وہ رکنے پر تیار ہی نہیں ۔۔۔ کہیں انہوں نے تین اختلافی اراکین میں میرا بھی نام تو نہیں لکھ رکھا ۔؟ نایاب
  3. نایاب

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی سچ کہا یہ ہی علم نہیں ہے کہ اس سارے قضیے کی جڑ کیا ہے ۔ تو کیا کسی کی وکالت ہو سکتی ہے ۔ آپ ہی ذاتی میں پوچھ لیں محترم مغل جی سے ۔ نایاب
  4. نایاب

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    السلام علیکم محترم ایم بلال بھائی جزاک اللہ آپ نےجو کچھ لکھا میں اس سے پوری طرح متفق ہوں ۔ آپ کی تحریر مجھے اپنی ہی تحریر محسوس ہوئی ۔ بہت شکریہ نایاب
  5. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    السلام علیکم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. نایاب

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم محترم شاہ صاحب نیکی اور پوچھ پوچھ اگر ممکن ہے تو فراہم کر دیں میری بہن سن لے گی ۔ اور میں شکر گذار آپ کا نایاب
  7. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم تعبیر بہنا اصل میں اس دن محفل پر آتے ہی اپیا جی سے ملاقات ہو گئی ۔ اور ان سے اپنی خوشی شئیر کر لی ۔ انہوں نے دعاؤں بھری مبارکباد سے نوازا ۔ اور ان دعاؤں کی بدولت جملہ احباب محفل نے دعاؤں بھری مبارک باد کے خزانے لٹا دیے ۔ چھوٹی بہن کو کب یہ حق حاصل ہوتا ہے کہ وہ بڑے...
  8. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. نایاب

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    السلام علیکم انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ ان کے گناہوں کو معاف فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ دیں۔ آمین نایاب
  10. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم اپیا جی آپ کے اس نکمے بھائی کو اللہ نے بہت فضل سے نوازا ہے ۔ آپ چاہیں تو آپ کو آپ کے گھر مٹھائی پہنچ سکتی ہے ۔ نایاب
  11. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم محترمہ زونی بہنا محترم سخنور جی سے کچھ قرعیبی شناسائی ہے ۔ لیکن یہ خیال نہیں تھا کہ محترم اس شناسائی کو سوالیہ نشان دے دیں گے ۔ اس لیے کچھ عجیب لگا آپ کو یہ تبصرہ شاید میری بیٹی کے ہاں بیٹے کی پیدائیش مجھے نانا کا درجہ عطا کر گئی ۔ نایاب
  12. نایاب

    Personality Quiz (4)

    assalam o alaikum tabeer behna please colect my reply points in Magenta colour. thanks nayab 1. When do you feel at your best? a) in the morning b) during the afternoon and early evening c) late at night 2. You usually walk..... a) fairly fast, with long steps b) fairly...
  13. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم اپیا جی ڈسکہ پنجاب میں ہے سیالکوٹ کے قریب کراچی سے تقریبا 1200 کلومیٹر ویسے کراچی پہنچ کر اطلاع کریں گی تو مٹھائی وہاں بھی حاضر ہو جائے گی نایاب
  14. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم تعبیر بہنا جزاک اللہ میری بہنا بزرگوں کا حق پہلے ہوتا ہے اور آپ جانیں ہی کہ اپیا جی میرے بزرگوں جیسی ہیں ۔ سو انہیں آگاہ کر دیا ۔ آپ ناراض نہ ہوں ۔ دیکھیں نا بزرگوں کو خبر کرنے سے کتنی دعائیں ملی ہیں ۔ آپ میری حقیقی سچی بہن ہیں ۔ انشااللہ چھوٹی ہیں سو ڈانٹ کی حقدار ۔...
  15. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم اپیا جی جزاک اللہ آپ کی مٹھائی تیار ہے ۔ جیسے ہی کراچی پہنچ کر ڈسکہ کا رخ کریں گی ۔ مل جائے گی ۔ انشااللہ نام بھی انشااللہ سب سے پہلے آپ کو بتاؤں گا ۔ نایاب
  16. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم محترم الف عین جی جزاک اللہ زندگی کی شام چل رہی ہے اب تو ہوش سنبھالتے ہی جوانی آئی اپنے ساتھ بڑھاپا لیے ہوئے پانچویں دہائی مکمل ہونے کے قریب ہے ۔ مگر ابھی میں جوان ہوں ۔ اور سدا جوان ہی رہوں گا ۔ انشااللہ نایاب
  17. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم محترم سخنور بھائی جزاک اللہ علامہ اقبال جی کی " حقیقت منتظر کا لباس مجاز میں دیکھنے کی خواہش کرنا " یہ آگہی دیتا ہے کہ مجاز حقیقت کو سمجھنے پانے کے لیے ضروری ہے ۔ اک اور صاحب دل فرما گئے ہیں کہ رانجھا میں وچ ، میں رانجھے وچ ، غیر خیال نہ کوئی میں نہیں اوہ آپ ہے اپنی آپ...
  18. نایاب

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    السلام علیکم محترم اراکین محفل میں آپ سب بہن بھائیوں کا ممنون ہوں کہ آپ نے میری خوشی کو اپنی سمجھ کر میری خوشی کو دوبالا کر دیا ۔ اللہ کرے سدا سجی رہے یہ پرخلوص محفل اردو ۔ آمین نایاب
  19. نایاب

    موڈ (2)

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی جہاں کہیں جتنی کہیں پہنچ جائے گی مٹھائی انشااللہ سارہ خان بٹیا جی محترم فہیم بھائی آپ کی خلوص بھری مبارک منوں مٹھاس لیے ہوئے ہے۔ بہت شکریہ نایاب
  20. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
Top