نتائج تلاش

  1. نایاب

    ایڈونچر کہوں یا کچھ اور کہوں۔

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی کیا خوب عکاسی کی ہے عروسالبلاد کراچی کی عام آدمی کس ایڈونچر میں گرفتار ہو جاتا ہے باران رحمت کے بعد ایڈوینچر میں شامل کرنے کا شکریہ ایسے ہی لگا جیسے یہ سب مجھ پر ہی بیتا۔ نایاب
  2. نایاب

    میری تصویر

    السلام علیکم ماوراء بہنا اپنے عزیز امین جی کچھ کچھ ناراض ہیں محفل سے ۔ کبھی کبھار اپنا پاسورڈ بھی بھول جاتے ہیں ۔ محفل میں نہ بھی ہوں تو ترچھی نظر محفل پر ہی ہوتی ہے ۔ معصوم فطرت جو ٹھہرے ۔ نایاب
  3. نایاب

    میری تصویر

    السلام علیکم اپیا جی یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی ۔ میرے محترم عزیز دوست عزیز امین جی ماشااللہ کنوارے ہیں ابھی ۔ اور مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی انہیں بہت اچھی بیگم سے نوازے گا ۔ انشااللہ آپ بھی دعا کر دیا کریں ۔ نایاب
  4. نایاب

    موڈ (2)

    السلام علیکم اپیا جی :applause::applause::applause: اچھی لگی آپ کی تحریر شاید بہت خوش ہوں میں ۔ اور خوشی کی حالت میں آپ کی یہ تحریر مجھے اک پیغام ہی محسوس ہوئی ۔ خوش اس لیے ہوں کہ اللہ نے مجھے اس بابرکت مہینے میں نواسے سے نوازا ہے ۔ نایاب
  5. نایاب

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    السلام علیکم بحق " ہو الشافی ہو الکافی ' اللہ پاک سے دعا ہے کہ والدہ محترمہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین نایاب
  6. نایاب

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    السلام علیکم محترم اظہر بھائی اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ بھابھی جی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا کرے آمین نایاب
  7. نایاب

    مقدس انجیل ڈاؤنلوڈ کریں

    السلام علیکم محترم فاتح بھائی ان " انجیل مقدس ' کے نسخوں کے لیے " عہد نامہ " کی اصطلاع استعمال ہوتی ہے ۔ نایاب
  8. نایاب

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    السلام علیکم م م مغل جی " سوچی پیاتے بندہ گیا " یقین ہو گیا کہ اب آپ نہیں جانے کے کہیں اور ہمیں چھوڑ کر بہت شکریہ نایاب
  9. نایاب

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم اپیا جی اپنی آواز سننے سے مطلب یہ تھا کہ ہیڈفون پر آنے والی اپنی آواز کو سن سکوں ۔ میری آواز موبائل فون پر بات کرتے ہوئے تین سیکنڈ کے بعد آن ایئر ہوتی تھی ۔ وہی سننا چاہتا تھا ۔ ریکارڈنگ کی سوچ تھی ہی نہیں ۔ نایاب
  10. نایاب

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم اپیا جی بس صرف اچھی /؟ کیا تھا جو ساتھ میں سریلی میٹھی کا اضافہ بھی کر دیتیں نایاب
  11. نایاب

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم اپیا جی اللہ تعالی آپ کے والد بزرگوار کو جنت عالیہ کے باغوں میں خوش رکھے آمین گیارہ کمرے ؟ لگتا ہے اس بار پاکستانی آم اپنے گارڈن کے کھائیں گی آپ ۔ اور ساتھ میں اپنے کھیتوں کے کریلے بھی اور وہ بھی پاکستان میں بیٹھ کر اللہ تعالی آپ کے سفر کو مبارک اور خوشیوں بھرا کرے آمین...
  12. نایاب

    رمضان،سحری و افطاری اور کچھ سوالات

    السلام علیکم رمضان میں سحری اور افطاری میں وہ خاص ڈش جو آپ کے گھر ضرور بنتی ہے اور جسے کھانا آپ ضرور ی سمجھتے ہیں جس کے بغیر آپ کو افطاری و سحری ادھوری و نامکمل لگتی ہے؟؟؟ عرصہ ہو گیا گھر سے دور پردیس میں سحری و افطاری کرتے ہوئے ۔ خود ہی بنانا اور کھا لینا ۔ پکوڑے اور سموسے لازمی بناتا ہوں...
  13. نایاب

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم تعبیر بہنا بنا اطلاع کے کال کرنے کی معذرت انشااللہ آئیندہ کے پروگرام میں کوئی غزل سنا دوں گا ۔ اپنی سریلی میٹھی آواز میں ۔( مجھے تو بے سری لگتی ہے ) تاکہ میری بہنا سن لے ۔ نایاب
  14. نایاب

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    السلام علیکم اپیا جی علیم و خبیر صرف اللہ کی ذات پاک ہے ۔ وہ رحیم وکریم جس پر چاہے اپنا کرم کر دے ۔ آپ کو اک ناگہانی اچانک سفر کا اشارہ ہے ۔ اور یہ سفر جتنے آپ نے کمرے دیکھے اتنے ہی مہینوں پر محیط ہے ۔ اور آپ جانیں ہی کہ سفر تو سفر ہوتا ہے ۔ اور سفر کے لیے بس اک بہانہ کافی ہوتا ہے...
  15. نایاب

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    السلام علیکم کچھ سماجی وجوہات کی بنا پر کچھ عرصہ کے لیے یہاں ہر وہ غیر مانوس اپلوڈنگ سائٹ بلاک رہے گی جس پر اردو عربی حروف تہجی والا مواد ہو گا ۔ امید ہے کہ شوال کے بعد کچھ سائٹس کھل جائیں گی ۔ نایاب
  16. نایاب

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    السلام علیکم میرے محترم م م مغل بھائی سدا خوش رہیں آمین آپ کا لکھا معذرت نامہ پڑھ کر بہت دکھ ہوا ۔ آپ جیسی ملنسار محترم محبتوں کی پیغامبر ہستی کسی وجہ سے اسقدر دلبرداشتہ بھی ہو سکتی ہے ۔ مجھے بالکل بھی یقین نہیں ہو رہا ۔ سچ میں جس ہستی سے میں نے ذاتی طور پر محبتوں کی تقسیم سیکھی ۔...
  17. نایاب

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی ماشااللہ آپ تو علم کا ایسا دریا ہیں ۔ جس سے مجھ جیسے پیاسے سیراب ہوتے رہے ہیں ۔ تو پھر اب یہ کنجوسی کیسی ؟ نایاب
  18. نایاب

    بریکنگ نیوز

    اپیا جی آپ پر سلامتی ہو سدا " جل تو جلال تو ۔۔ آئی بلا کو ٹال تو " پڑھتے ہوئے اس دھاگہ کو کھولا کہ کہیں گجراتی پنڈ والی اپیا لمبی سی ڈانگ لیے خبر لینے نہ کھڑی ہوں ۔ ویسےگجرات کے آس پاس بہت سے پنڈوں میں بھی رشتہ داری ہے میری ۔ کریلے سادے پکائے تھے کہ گوشت قیمے دال کے ساتھ ؟ نایاب
  19. نایاب

    بریکنگ نیوز

    السلام علیکم اپیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین شکر ہے کہ گجرات سیالکوٹ کے ساتھ ہی ہے ، اسی ہمسائیگی کو سامنے رکھتے میں بھی خوش ہو لیتا ہوں ۔ کہ گجرات نہ سہی سیالکوٹ سے تو تعلق ہے میرا ۔ ویسے گجرات اور ساتھ میں چوہدری گویا دو دو اور چوپڑی چوپڑی یا اک کریلا دوسرا نیم چڑھا نایاب
  20. نایاب

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی کیا یہ ممکن ہے کہ آپ کچھ اس ' فلسفے ' کو ذرا کھول کر بیان کر دیں ۔ تاکہ سنتے وقت سر دھنتے ہوئے یہ علم ہو کہ کیا فلسفہ ہے ۔ بہت مہربانی شکریہ نایاب
Top