نتائج تلاش

  1. نایاب

    موڈ (2)

    السلام علیکم اپیا جی لگتا ہے ' لوڈ شیڈنگ " کا تجربہ آپ کو بھی ہو رہا ہے ۔ نایاب
  2. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش و شاد وآباد رہیں آمین بہت شکریہ یاد دہانی کا ۔ نایاب
  3. نایاب

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم ماوراءبہنا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین ویسے تو بہنا کی جگہآپ کو بٹیا کہنا چاہیئے کہ آپ تو میری بٹیا رانی سے بھی کم عمر ہیں ۔ وہ اپیا جی نے " خواتین کارنر " میں سالگرہ کا دھاگہ کھولا تھا۔ اب اگر وہاں آپ کو مبارک باد دی جاتی تو اپیا جی نے " سوٹے " سے مجھ "...
  4. نایاب

    کیا امن کے لیے جنگ ضروری ہے۔

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی تعمیر محتاج ہے تخریب کی ۔ جب تک تخریب نہ ہو تعمیر ممکن نہیں ہوتی ۔ سو جنگ تو لازم ہے امن کے لیے ۔ اب جنگ بھی رہے اور امن بھی ہو ۔ کیا یہ ممکن ہے آپ ہی کہو ۔ نایاب
  5. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  6. نایاب

    مبارکباد ماوراء بہنا سالگرہ مبارک ہو

    السلام علیکم محترمہ ماوراء بہنا اللہ تعالی سداآپ کو اپنی امان میں رکھتے آنے والے سالوں کو آپ کے لیے رحمتوں برکتوں سے بھرپور کرے ۔ آپ کی ہر خواہش و دعا کو شرف قبولیت بخشے آمین نایاب
  7. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    السلام علیکم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجیدہ
  8. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. نایاب

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی کیا آپ مجھے ریڈیو فضاء کے آن ائیر ہونے کا سعودی وقت بتا سکتے ہیں ۔ / نایاب
  10. نایاب

    ریڈیو فضا ۔۔

    السلام علیکم اپیا جی یہ ریڈیو فضاء کس وقت آن ایئر ہوتا ہے ۔ ؟ پچھلے بدھ کو تو ساری رات نان سٹاپ موسیقی ہی چلتی رہی ۔ میرے پاس اس وقت رات کے 11 بجے ہیں ۔ آپ میرے وقت کو مدنظر رکھ کر آگاہی دیں کہ کس وقت یہ ریڈیو فضاء سنا جا سکتا ہے ۔ شکریہ نایاب
  11. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی آمین ثم آمین جزاک اللہ اب سلام قرض ہے آپ پر نایاب
  12. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی محترم قیصرانی بھائی سے اگر آپ کی بات ہو تو میرا سلام عرض کر دیجیے گا ۔ بہت دن سے محفل ہی نہیں یاہو پر بھی نظر نہیں آئے ۔ اللہ تعالی قیصرانی بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین نایاب
  13. نایاب

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    السلام علیکم حکم اللہ کا" حیلہ رزق بہانے موت " بھائی صاحب کے لیے " ہیپاٹائٹس " کا موذی مرض اک بہانہ بن گیا ۔ ڈاکٹرز حکیم نے پچھلے تین ماہ سے نا امیدی ظاہر کردی تھی ۔ علاج کے لیے ہر در و دروازے پہ حاضری دی ۔ لیکن اللہ کا حکم جب آ جائے تو مفر کہاں ۔؟ آپ سب کا بہت شکریہ جزاک اللہ...
  14. نایاب

    تاسف نایاب بھائی کے بہنوئی کا انتقال

    السلام علیکم آپ سب بہن بھائیوں کا شکریہ اللہ تعالی آپ سب کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین۔ نایاب
  15. نایاب

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    السلام علیکم کس سائٹ پر اپ لوڈ کیے ہیں امیجز آپ نے ۔؟ نایاب
  16. نایاب

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    السلام علیکم شگفتہ بہنا عجیب ہی نہیں غریب بھی ہیں ۔ اکثر عقل سے پیدل ۔ ڈبل زیرو سر پر سجائے چاہیں تو ہاتھی کو نکل جانے دیں ۔ اور دل نہ چاہے تو پونچھ بھی روک لیں ۔ بس اک ہی جواب ہوتا ہے ان کا " امر ملکی " نایاب
  17. نایاب

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا زپ فائل مل گئی ہے ۔ بہت شکریہ نایاب
  18. نایاب

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم جیہ بہنا جزاک اللہ اس سے بہتر اور دل خوش کر دینے والی تعریف میں نے کبھی نہیں پائی ۔ یہ سب کمال میری بہنوں کی تربیت کا ہے ۔ نایاب
  19. نایاب

    مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد بھائی اللہ تعالی آنے والے سالوں میں بہت سی کامیابیاں نصیب فرمائے آمین نایاب
Top