نتائج تلاش

  1. نایاب

    مبارکباد خرم بھیا اور زہرا علوی بہنا کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترمہ زہرا علوی بہنا اللہ تعالی آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں سے بھرپور رکھے آمین نایاب
  2. نایاب

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترمہ جیہ بہنا اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا مہربان رہے آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں سے بھرپور رکھے آمین نایاب
  3. نایاب

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    السلام علیکم اللہ تعالی محترم ابو شامل اور شامل جی کواپنی پناہ میں رکھے ۔ اور اپنی رحمت کے طفیل جلد حادثے کے اثرات دور فرمائے آمین نایاب
  4. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  5. نایاب

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    السلام علیکم محترم آبی ٹو کول بھائی کسی کی کیا مجال جو آپ کا حکم نہ مانے ۔ اور یہ سچ اپنی جگہ کہ آپ سب کے پسندیدہ ترین رکن محفل ہیں ۔ نایاب
  6. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم محترمہ زونی بہنا اللہ کی امان سدا آپ پر آمین یہ کوئی بحث نہیں ہے ۔ اس سوال کا پس منظر یہ ہے کہ میرے حلقہ احباب میں کچھ انڈینز بھی شامل ہیں ۔ اور یہاں سعودی عرب میں تلاش رزق میں مصروف سب ہی ایک نیشنلٹی رکھتے ہیں ۔ جسے خارجی کہا جاتا ہے ۔ اور اصل نیشنلٹی ( پاکستانی...
  7. نایاب

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    السلام علیکم محترم زیک جی مجھے یاد ہے کہ آخری مرتبہ 4 آگست کو کھل رہی تھی ۔ پانچ آگست کو ممنوع کا پیغام شروع ہو گیا تھا ۔ نایاب
  8. نایاب

    Personality Quiz (1)

    Tabeer sis assalam o alaikum here is some diffrance between ' think ' and " faith . all of us living in past and futur . noone live in present . we always think about past and futur . and waist the movements of life in just thinking . if i am so world is ... if i am not then no...
  9. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی آپ کے تحریر کردی زمینی حقائق تو یہ تاثر پیدا کرتے ہیں کہ " ملت اسلامیہ " صرف نام کی اک ملت ہے ، جس کے افراد ذاتی مفادات کے غلام بن کر دوسری قوموں کے اغراض و مقاصد کی تکمیل کرتے ہیں ۔ کیا " وطن پرستی " " ملت اسلامیہ کے مخالف ہے ۔؟ اگر وطن پرستی ملت...
  10. نایاب

    personality quiz (2) Which Cartoon Character are u?

    assalam o alaikum Tabeer sis please translate . You are Tweety. You are cute, and everyone loves you. You are a best friend that no one takes the chance of losing. You never hurt feelings and seldom have your own feelings hurt. Life is a breeze. You are witty, and calm most of...
  11. نایاب

    Personality Quiz (1)

    assalam o alaikum thanks arif brother please also stop writing any word of urdu language in inglish section . same like ,,,,, munfarid ,,,,, kana dajjal ,,, insaniyet ka wahid hal ,,, nayab
  12. نایاب

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    السلام علیکم محترم زیک بھائی ہر سال یہاں کے انٹر نیٹ تریفک کو کنٹرول کرنے والے اکثر ایسی سائٹس کو بین کر دیتے ہیں ۔ جہاں پر موجود مواد ان کی سمجھ سے باہر ہو ۔ میں تو u95 پراکسی کراس استعمال کر لیتا ہوں ۔ تو یہ سب سائٹس اوپن ہو جاتی ہیں ۔ شگفتہ بہنا کے اپلوڈ کردہ غبار خاطر کے کچھ امیجز...
  13. نایاب

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    السلام علیکم محترم زیک بھائی صرف اردو لائیبریری ہی نہیں بلکہ بہت سی سائٹس کو بین کیا گیا ہے ۔ دو سال پہلے بھی جب اک سعودی مصنفہ نے سعودی معاشرے اور خواتین پر اک کتاب لکھی تھی ۔ بہت ساری عریبک اردو الفاظ والی سائٹس بین کر دی گئی تھیں ۔ اور اس بار تو اک خاتون پناہ گزین کا مسلہ ہے ۔ اس...
  14. نایاب

    السلام علیکم محترم عین عین جی اللہ تعالی بہت سی رحتوں برکتوں سے نوازے آپ کو آمین زحمت کیوں...

    السلام علیکم محترم عین عین جی اللہ تعالی بہت سی رحتوں برکتوں سے نوازے آپ کو آمین زحمت کیوں یہ تو رحمت ہے کہ اس سبب سے میرا علم بڑھا ۔ حضرت اباذر غفاری ،،،،، ابوذر غفاری یہ کنیت ہے ۔ اور مہمل ہے ۔ عبداللہ پر پیش بھی بولا جاتا ہے اور زبر بھی دونوں صورتوں میں اللہ کا بندہ ہی مراد ہو گی...
  15. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم محترم عارف کریم بھائی انشااللہ پاکستان کا اللہ ہی حافظ و مالک ہے ۔ آپ آزادی کے بعد کی کہانی میں الجھ رہے ہیں ۔ جبکہ تلاش تو ان محرکات کی ہے جو آزادی کا سبب بنے ۔ ہندوستان میں اقلیتیں تو اور بھی بہت ہیں ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ذاتیات و شخصیات کو الگ رکھییے گا ۔ نایاب
  16. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم محترم طالوت بھائی درست لکھا آپ نے مگر آپ کی تحریر کچھ تشنہ محسوس ہوئی ہے ۔ یا شائد میں سمجھ نہیں پایا ۔ کچھ آسان لکھ دیں نا ۔ مہربانی نایاب
  17. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    آپ پرسدا سلامتی ہو زونی بہنا جن شخصیات نے قیام پاکستان کی مخالفت کی ۔ انہیں بیک جنبش قلم " دوغلا ' کہہ دینا مناسب نہیں ۔ کہ وہ شخصیات بھی اپنی مخالفت کی اک دلیل رکھتی ہیں ۔ اور 1947 سے لیکر 2009 تک ہند کے کچھ " صدور" کو اقلیت سے ہونے کا شرف حاصل ہے ۔ اس لیے ' اقلیت ' سے نکل کر ' اکثریت...
  18. نایاب

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    السلام علیکم زپ فولڈر بنانا تو بہت آسان ہے ۔ جس فولڈر میں آپ کے سکین کردہ امیجز موجود ہیں اس پر رائٹ کلک کریں ۔ کھلنے والی ونڈو میں اپنے ماؤس کو " سینڈ ٹو " کے آپشن پر لائیں ۔ اک اور چھوٹی سی ونڈو کھلے گی ۔ وہاں سے " کمپریسڈ زپ فولڈر " پر لیفٹ کلک کر دیں ۔ لیفٹ کلک کرنے سے اک...
  19. نایاب

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    السلام علیکم زونی بہنا آپ نے کانگریسی مسلم لیڈرز کے بارے لکھا ۔ درست بے شک قیام پاکستان کے بعد تاریخ کی بہت عظیم ہجرت سامنے آئی ۔ کانگریسی مسلم لیڈرز تو مفاد کے باعث قیام پاکستان کی مخالفت کرتے رہے ۔ اور ان کی اک بڑی تعداد نے ہجرت نہیں کی ۔ لیکن عام مسلمانوں میں سےبھی اک بہت بڑی...
  20. نایاب

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    السلام علیکم محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا اللہ کی امان سدا آپ پر کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ مجھے سکین امیجز کی زپ فائل بنا کر میل کر دیں ۔ نایاب
Top