نتائج تلاش

  1. نایاب

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    السلام علیکم انشا اللہ سب اراکین محفل اردو بخیر ہوں گے ۔ اپیا جی آپ کیسی ہیں ۔ ؟ میرے خیال سے تو لسی جوڑوں کا درد پیدا کرتی ہے ۔ اس لیے چائے سڑوپنا اچھی بات ہے ۔ میں چلا اب جانب کچن کہ اک کپ سڑوپ ہی لوں ۔۔۔
  2. نایاب

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    محترم فاروق سرور خان جی وعلیکم السلام آپ کا نام کم از کم میرے لیے اشاعت علم الدین کے سلسلے میں بہت معتبر ہے ۔ آپ کی تحریریں بلا شک و شبہ بہت آسان اور علم میں اضافہ کرنے والی ہوتی ہیں ۔ اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہتے آپ کو اشاعت علم الدین کی نعمت سے نوازتا رہے ۔ آمین بطور رد دلیل آپ...
  3. نایاب

    اطلاع

    وعلیکم السلام اپیا جی اللہ تعالی سدا اپنی امان میں ہنستا مسکراتا رکھے آمین اللہ کا فضل ہے ہر طرح سے مجھ حقیر پر۔ غزل نایاب اب سکول جانے کی ضد میں مبتلا ہیں ۔ سب کچھ بھول گیا ہے بس یہی کلمہ یاد ہے کہ پاپا جی ماما جانی سے کہو شکول داخل کراییں ۔ بھاییوں سے نظمیں یاد کر لی ہیں ۔...
  4. نایاب

    مزاج کیسے ہیں (3)

    السلام علیکم جزاک اللہ ابن سعید جی محترم شمشاد بھائی سچ میں بہت پرخلوص ہستی ہیں ۔ اکثر فون کر لیتے تھے ۔ اللہ جزائے خیر سے نوازے آمین اہل و عیال سب اللہ کے فضل سے بخیر ہیں
  5. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    السلام علیکم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. نایاب

    ظفری بھائی: مذہب و نظریات اور حالاتِ حاضرہ فورمز کے موڈریٹر

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی بے شک آپ جیسی شخصیت ہی اس حساس موضوع سے منسوب وزن اٹھانے کے قابل ہے ۔ دلی مبارک باد قبول کریں ۔ اللہ تعالی آپ کو اپنی رحمت کے طفیل اس بھاری ذمہ داری کو ادا کرنے کے ہمت و طاقت سے نوازے آمین نایاب
  7. نایاب

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    السلام علیکم ماشااللہ آپ دونوں محترم ہستیوں کو موڈریٹر کا عہدہ پانا مبارک ہو اللہ تعالی آپ کا سدا حامی و ناصر رہے اور آپ کو بلا تخصیص اردو ادب کی خدمت کرتے رہنے کی ہمت و طاقت سے نوازے آمین نایاب
  8. نایاب

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    السلام علیکم آپ دونوں محترم ہستیوں کو یہ انتظامی بوجھ مبارک ہو اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہتے آپ کو اپنی اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرنے کی ہمت سے نوازتا رہے آمین نایاب
  9. نایاب

    دیا جلائے رکھنا ہے

    السلام علیکم اپیا جی یہ جو ہنستے مسکراتے آپ کسی دکھی پریشان کو حوصلہ دے جاتی ہیں ۔ یہ آپ اس دیے سے اک دیا ہی جلاتی ہیں ۔ جو دیا کسی ہستی نے آپ کے باطن میں روشن کیا تھا ۔ دیے سے دیا جلتا ہے ۔ اور ہر دیا اپنے گردوپیش کا کچھ حصہ منور کر دیتا ہے ۔
  10. نایاب

    دیا جلائے رکھنا ہے

    السلام علیکم محترم خرم شہزاد خرم بھائی جزاک اللہ بہت اچھی سوچ ہے ۔ اللہ تعالی مجھے بھی یہ توفیق دے کہ آپ کے ساتھ مل کر دیے سے دیا جلا سکوں ۔ آمین مجھے ہر طرح سے اپنے اس مقصد اور ارادے کا ساتھ سمجھیں ۔ شکریہ
  11. نایاب

    Quiz(6)The Sunset Test

    assalam o alaikum tabeer sis h r u ? no . 2
  12. نایاب

    اطلاع

    السلام علیکم کیسی ہیں محترم اپیا جی ماشااللہ آپ سدا بہار ہی رہیں گی انشااللہ معذرت آپ کو جواب نہ دے سکا ۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
  13. نایاب

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    السلام علیکم عورت کی گواہی آدھی کیوں ہے ؟ بہت سی بحثیں نظر سے گزریں ہیں ۔ عورت کی گواہی کا آدھا ہونا صرف اس کے نسیان کے سبب ہے ۔ وہ نسیان جو اسے درد زہ بھلا دیتا ہے ۔ اور یہ نسیان عورت کو بطور اک انعام عطا ہوا ہے ۔ تاکہ عورت ماں بننے اور تخلیق کے عمل کو جاری رکھ سکے ۔ اگر یہ...
  14. نایاب

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب جانے کیوں ایسا لگتا ہے کہ ضرور مجھے بھی مس کیا گیا ہوگا ۔۔ اس گمان کو قائم رکھتے بنا پچھلی پوسٹس دیکھے شکرگزار اور دعاگوہ ہوں ان سب کے لیے جنہوں نے مجھے کسی صورت میری غیر حاضری کو محسوس کیا نہ کیا ۔
  15. نایاب

    مزاج کیسے ہیں (3)

    السلام علیکم مزاج کیسے ہیں آپ سب کے ؟ میں تو الحمد للہ خوش ہوں بہت کہ اردو محفل نے جلوہ دکھا ہی دیا اک عرصے کے بعد اللہ کرے یہ محفل اردو سدا سجی رہے آمین
  16. نایاب

    کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

    السلام علیکم انشااللہ آپ سب محترم بہن بھائی دوست اللہ کے فضل و کرم سے خوش باش ہوں گے ۔ آج اک عرصہ بعد محفل اردو پر حاضری لگانے کا موقع مل گیا ۔ اللہ تعالی آپ سب کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین جن محترم ہستیوں نے فون اور میل کے ذریعے مجھ حقیر کی خیروعافیت دریافت کی ، ان سب کا شکریہ...
  17. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 21

    السلام علیکم اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  18. نایاب

    امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

    السلام علیکم محترم ظفری بھائی ماشااللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ اک عرصہ بعد اردو محفل کا جو صفحہ کھلا وہ آپ کی یہ زبردست معلوماتی اور فکر انگیز تحیر تھی ۔ اور اس کے ساتھ ہی محترم عارف کریم کا ہمیشہ کی طرح تنقید براٰے تعمیر سے بھرا تبصرہ ۔۔ بلاشبہ تعلیم انسان کو تہزیب سکھاتی ہے ۔...
  19. نایاب

    برج اور شخصیت‏

    السلام علیکم اپیا جی تلاش رزق میں تین ماہ صحرا کی خاک چھانی ہے ۔ اک پھٹیچر سے موباٰیل فون سے یاہو کے علاوہ باقی سب سے رابطہ منقطع تھا ۔ کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے ۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل نایاب ماشااللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ اور نخروں میں اضافہ تیزی سے جاری ہے ۔ کپڑوں زیور میک اپ کی چیزوں کے...
  20. نایاب

    تاسف انّا للہ و انا الیہ راجعون

    السلام علیکم اپیا جی جزاک اللہ آپ کی میل تو نہیں ملی تھی ۔۔ مگر آپ کی تعزیت شگفتہ بہنا کی وساطت سے مل گئی تھی ۔ جزاک اللہ
Top