السلام علیکم
تعبیر بہنا
سدا مہکتا چہکتا رہے اردو محفل کا چمن
محترم اراکین اردو محفل کی محبتوں چاہتوں اور یاد رکھنے پر
آپ سب کا شکریہ ادا کرنے سے قاصر ہوں ۔
بھولا تو میں کسی کو بھی نہیں تھا ۔
اور اردو محفل سے منسلک جو ہستیاں میرے رابطے میں تھیں
ان کی وساطت سے دعاؤں بھری نیک خواہشات ارسال...