نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بے گم ۔؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ تو دور بھی ہے اور پاس بھی ۔۔۔۔۔ مگر چائے تو بیٹی کے ہاتھ کی پسند آتی ہے ۔
  2. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام بٹیا جی چائے کا انتظار تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کرنا ہی کیا تھا ؟
  3. نایاب

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    محترم محمد وارث, بھائی بہت شکریہ بلا شبہ لازوال موسیقی کے نمونے ہیں ۔
  4. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    24 اسی بادشاہ نے اسی سن میں پرانی دلی کے پاس تھوڑے فاصلے پر اس قصر سے ملا ہوا ایک شہر آباد کرنا شروع کیا اور رفتہ رفتہ (1) یہ شہر بہت بڑا اور نہایت آباد ہو گیا ۔ قطر اس شہر کا پانچ کوس طولانی تھا ۔ اب جو یہ شہر شاہجہان آباد ہے اس میں سے بھی ترکمان دروازے کا سارا تھا نہ اور بلبلی خانے کا سارا...
  5. نایاب

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    کوئی بھی لڑے الیکشن ۔ جیتے گا وہی ۔ جس کی طرف میرا ووٹ ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    ایک غزل: خراماں خراماں چلا جا رہا ہوں

    بہت خوب zeesh, صاحب یہ صحرا کا بستر، وہ چھت آسماں کی فلک کی نوازش کا پیکر بنا ہوں
  7. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    23 دیواروں میں اوپر سے جانے کا رستہ ہے اس کے اوپر اگلے زمانے میں سنگین بہت خوشنما بارہ دری تھی مگر اب بالکل ٹوٹ گئی ہے اس برج پر بیٹھ کر عرض لشکر لے جاتے تھے ۔ سلطان سکندر لودھی کے وقت میں شیخ حسن طاہر اسی برج میں رہا کرتے تھے اس برج کے پاس جو قبرستان ہے وہ ان کا اور ان کی اولاد کا ہے ۔ سن 909...
  8. نایاب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    فہیم بھائی ۔ جتنی جلد ہو سکے ادھار ادا کر دینا ہی بہتر
  9. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ماشاءاللہ مالک دوجہاں سدا مہربان رہے آپ سب پر سدا مہکتی چہکتی آباد رہے یہ محفل اردو آمین مجھ پر بھی کرم ہے سچی ذات پاک کا
  10. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب ؟
  11. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  12. نایاب

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    گلشن مغزل پہ سدا رحمتوں کا بسیرا رہے آمین " غزل نایاب " تو بٹیا رانی ہے میری اسے ہی کیا بلکہ سب بہنوں بیٹیوں کو اجازت کہ مجھے " بزرگوں " میں رکھیں ۔ بھائیوں بیٹوںمیں بیٹھا سدا خود کو سمجھتا ہوں جوان ۔
  13. نایاب

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    السلام علیکم محترم محمود بھائی سدا خوش ہنستے مسکراتے زندگی کی جنگ لڑتے کامیاب و کامران ہوں ۔ بہت خوب لاجواب تحریر مجھ جوان جہان کو بزرگوں میں دھکیل بوڑھا کرنے کی سازش ۔ ابھی تو صرف پچاس سال کے قریب عمر ہے میری ۔ جب سے پڑھی ہے آپ کی تحریر ۔ کوئی تین بار سن چکا ہوں ۔۔۔ "ابھی تو میں جوان ہوں "
  14. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب پیارے پیارے مہربان شفیق دوست و بزرگ اللہ کی امان سدا آپ سب کے ہمراہ آمین
  15. نایاب

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال
  16. نایاب

    میری چھوٹی سی دوست :)

    :laughing::laughing::laughing: :applause:
  17. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    حوالہ صفحہ 21 (1) تاریخ فیروز شاہی ضیا اے برنی 22 جہاں پناہ جب کہ سن 728 ہجری مطابق سن 1327 عیسوی کے سلطان محمد تغلق شاہ عادل آباد کے بنانے سے فارغ ہوا تو اس نے قلعہ علائی سے قلعہ رائے پتھورا تک جو سلطان جلال الدین فیروز خلجی (1)کے وقت سے پرانی دلی کے نام سے مشہور تھا دو دیواریں (2) شہر...
  18. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  19. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    21 پانی کی سیر کو جانب جنوب چھوٹی سی پہاڑی پر کہ عین اس پانی کے کنارے پر واقع تھی ۔ یہ قلعہ بنایا اور شہر تغلق آباد کے دروازے سے اس قلعہ کے دروازے تک ایک پل بنایا اور جانب غرب اس میدان کے مقبرہ تغلق شاہ بنایا ہے اور اس کے دروازے اور قلعہ کے دروازے میں بھی پل بنا دیا ہے اور آگے قلعہ کی دیوار...
  20. نایاب

    میری چھوٹی سی دوست :)

    ماشاءاللہ اللہ تعالی آپ کی دوست اس ننھی پری شہزادی " حریم " کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے ۔ اور آپ کی دوستی سدا سلامت رہے آمین
Top