نتائج تلاش

  1. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہنستے مسکراتے رہو سدا کرم ہے اللہ کا " مطبق " کھائے دو عدد اور ساتھ اک بڑا کپ چائے
  2. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سچ میں معصوم ہو بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    زین بھائی سدا سلامتی ہو آپ پر اگر کبھی وقت اجازت دے تو ذرا تفصیل سے لکھیئے گا کہ عدالت ہوتی کیسے ہے ؟ جرح کیسے ہوتی ہے ۔ ؟
  4. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اللہ کا بہت کرم ہے محترم بہنا آپ کیسی ہیں ۔ ؟
  5. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    بھتیجے خالص نسوانی لہجہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم کیسے ہیں سب پیارے پیارے محترم لوگ معصوم بھتیجے سمیت
  7. نایاب

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    بلا شک اس اردو کے چمن میں کھلی ہر کلی اور ہر پھول ہی اپنی اپنی خوشبو اور شباہت میں ہزار اختلاف کے باوجود تعریف کے قابل ہے ۔ علم و ادب کے استاد بھی یہاں بنا کسی احساس تفاخر کے علم و ادب کی تقسیم میں مشغول رہتے ہیں ۔ میرے لیئے تو ذاتی طور پر کم و بیش ہر رکن محفل اردو بدرجہ استاد کے ہے ۔ کہ بہت...
  8. نایاب

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    محترم عزیز امین صاحب اک سپیشل پرسن ہیں ۔ اور سپیشل پرسن ہوتے ہوئے بھی کبھی سپیشل توجہ کے خواہش مند نہیں ہوتے ۔ انہیں صرف دلچسپی ہے ۔ چرند و پرند سے ۔ اور وہ کسی بھی ہستی کو اس موضوع سے باہر نہیں جانے دیتے ۔ محترم قیصرانی بھائی نے بلا شک درست لکھا کہ وہ بہت بھولے بھالے اور سادہ انسان ہیں ۔
  9. نایاب

    تعارف ناعمہ عزیز کا تعارف

    السلام علیکم محترم ناعمہ عزیز, بہنا جس محترم شخصیت نے آپ کا نام " ناعمہ " رکھا تھا ۔ کیا آپ ان کی شخصیت کو اپنے الفاظ میں بیان کر سکیں گی ؟۔ ؟ اگر اس سوال کو بہت ذاتی سمجھیں تو پیشگی معذرت خواب نیند میں دیکھتی ہیں کہ جاگتے ہوئے بھی خیال و خواب میں ڈوب جاتی ہیں ۔؟ نیند کے خواب سچے محسوس کرتی...
  10. نایاب

    میں چاہتی ہوں ۔

    نیت صادق منزل آسان ان شاءاللہ
  11. نایاب

    کراچی کے مناظر

    اے عروس البلاد تیرے حسن کو کس کی نظر لگ گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  13. نایاب

    Quotation of the day

    آپ سب مہربان اگر انگلش کوٹس کے ساتھ ساتھ اردو ترجمہ بھی تحریر کر دیا کریں تو مجھ جیسا ان پڑھ بھی کچھ علم حاصل کر لے گا ۔ اور دعا دے گا ۔۔۔۔
  14. نایاب

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ بہت پیارے ہیں دونوں بہن بھائی اللہ تعالی دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے اور دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
  15. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ماشاءاللہ میری محترم بہنا اللہ سدا آپ کو اپنی امان میں رکھتے اچھوں سے بھی اچھا ہونے کی توفیق سے نوازے آمین مجھ گنہگار پر بھی کرم ہے میرے اللہ کا
  16. نایاب

    میری باتیں

    یہ وہ سوال ہے ۔ جو حساس دل و دماغ کی حامل ایسی ہستیوں کی روح میں جنم لیتا ہے جو کہ جذبہ " انس " سے سرشار ہوتی ہیں اور ان کا وجدان و خیال ان کو اس جواب کی تلاش میں دیوانہ وار مصروف کر دیتا ہے اور اسی سوال کے جواب کی تلاش میں سرگرداں ہستیاں بزبان خلق " پاگل دیوانہ "کے خطاب سے سرفراز ہوتی ہیں ۔ اور...
  17. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام اللہ کا بہت کرم ہے موجو بھائی آپ سنائیں آج کس " موج " میں ہیں ۔؟
  18. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ہنستی مسکراتی رہیں سدا کیسی ہیں محترم بہنا ؟
  19. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام میرے پاس تو آج " دال جیہڑی نبھے سدا نال " اور آپ جو چاہیں کھلا دیں شمشاد بھائی
  20. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کوشش کرنے کا تکلف کیا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے محترم بھائی یہ پہلے ہی موجود ہیں شعور سعود میں ۔۔۔ ہاں یہ کوشش کرنی بہتر فلاح انسانیت کی خاطر کہ ان فلسفوں کی اساس سے ابھرتے " پیغام انس و محبت " کو عام کیا جائے ۔
Top