نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف غزل جی کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    محترمہ غزل جی بہنا کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  2. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    8 رتی کا اک ماشہ
  3. نایاب

    السلام علیکم آپ کی تحریر "وہ اور دنیا تھی " پڑھی ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت اچھی تحریر ہے ۔ کچھ ٹائپنگ...

    السلام علیکم آپ کی تحریر "وہ اور دنیا تھی " پڑھی ۔ ماشاءاللہ ۔ بہت اچھی تحریر ہے ۔ کچھ ٹائپنگ کی غلطیاں ہیں ۔ ا ے پر اس نے ایک پتلا بنایا ، اس میں روح "" بھونک "" ڈالی ! پر مالک نے اپنے بندے کو معاف کیا ، ( لیکن کیسے اور کیوں ؟؟ ) لیکن اسے جنت سے نکال دیا ! مجھے صراط مستقم "" کا ""پر چلنے...
  4. نایاب

    وہ ایک اور دنیا تھی !

    "" زندگی کے مقصد نہیں تلاش کرتے ، بس زندہ رہتے ہیں ،زندگی دینے والی ذات زندگی کا مقصد خودبخود واضح کر دیتی ہے ۔"" بلا شبہ بہت اچھی تحریر ہے ۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین
  5. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    شمشاد بھائی بسم اللہ " الشفاء حی البدر " کا رخ کر لیں ۔ آلو گوش کے ساتھ ساتھ " نہاری و حلیم " گرما گرم نان کے ساتھ
  6. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    ویسے اس دھاگے نے بچپن یاد دلا دیا ۔ گھر کے بزرگ کیسے کیسے حساب و کتاب سکھا دیتے تھے ۔ کھیل کھیل میں ۔
  7. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    چاولوں کی تعداد تو کھجل و خوار ہو کر نکل ہی آتی ہے ۔ مگر پھر اس تعداد کو " رتی ماشہ تولہ چھٹانک سیر " کے مراحل سے گزارنا اپنی جگہ اک کھٹن مرحلہ ہوتا ہے ۔
  8. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    شطرنج کے پہلے خانے میں ایک چاول رکھا دوسرے خانے میں دو تیسرے خانے میں چار چوتھے خانے میں آٹھ پانچویں خانے میں سولہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسی طرح چونسٹھ خانے چاولوں سے بھر کر چاولوں کا وزن نکالنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    بادشاہ ۔ مانگو کیامانگتے ہو ۔ فنکار ۔۔۔ عالی جاہ اس فقیر کی خواہش " شطرنج " بھر چاول کی ہے ۔ کیا آپ اپنے بابرکت ہاتھوں سے اس شطرنج کے پہلے خانے میں ایک چاول دوسرے میں دو تیسرے میں چار اور اسی ترتیب سے چونسٹھواں خانہ چاولوں سے بھر دیں گے ۔ بادشاہ ۔ کچھ لمحے سوچ کر کہتا ہے ۔ کوئی اور خواہش بیان...
  10. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    " م " مر مک جاندے شاعری کردے ۔ پر شاعری ہتھ نہ لگدی
  11. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ ہنستی مسکراتی رہیں سدا شگفتگی کی " گی " کے بنا بھی ۔
  12. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    وہ کیا ہے جو " شگوفوں " میں توڈھونڈا جا سکتا ہے مگر " پھولوں " میں نہیں ۔۔۔؟؟ محترم بہنا سیدہ شگفتہ کے لیئے خاص
  13. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام محترم سیدہ شگفتہ بہنا اللہ کی امان سدا آپ کے ہمراہ آمین بفضل تعالی ہر طرح سے خیریت ہے ۔
  14. نایاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

    آپ پر سلامتی ہو سدا تعبیر بہنا فہیم بھائی واقعی آپ کی سالگرہ بہت مبارک ثابت ہوئی ۔ تعبیر بہنا بھی دکھ گئیں اس بہانے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

    السلام علیکم محترمہ عبیر کریم بہنا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  16. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    آپ پر سلامتی ہو سدا محترم صابر بھائی عرصے سے الجھی لٹ آپ نے پل میں سلجھا دی ۔۔۔
  18. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    پانچ اعداد پر مشتمل وہ نمبر کیا ہو سکتا ہے ÷؟ جس کے پانچویں اور تیسرے عدد کو جمع کریں تو جواب 14 آئے گا چوتھا عدد دوسرے عدد سے 1 زیادہ ہو۔ پہلا عدد دوسرےعدد کے دگنے سے 1 کم ہو۔ دوسرے اور تیسرے عدد کا حاصل جمع 10 ہو۔ اور ان پانچوں اعداد کا حاصل جمع 30 ہو۔
  19. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ سب پر سلامتی ہو سدا کہو بھتیجے کیسے ہو ۔ آج کون کون سا اچھا کام کیا ؟ کل کالج سے چھٹی ہے کہ اسکول سے ۔؟؟؟؟
  20. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    4 صوبے دار رہتا تھا اس کے بعد جوگیوں کی حکومت میں یہ شہر پھر دارالحکومت ہو گیا ۔ تیسرا زمانہ وہ ہے کہ جب رائے پتھورا نے اجمیر کا قلعہ بنایا اور وہاں دارالحکومت ٹھہرایا ۔ اور دلی میں کھانڈے راؤ اپنے بھائی کو صوبہ دار چھوڑا ۔ چوتھا زمانہ وہ ہے کہ سن 587 ہجری مطابق سن1191 عیسوی کے سلطان شہاب الدین...
Top