ایسے نہیں کہتے میری بہنا
دنیا سے نجات پانا تو بہت آسا ن ہے
خود کو خواہشات نفس کی پیروی سے دور رکھ لے ابن آدم
تو " انسان " کہلاتے دنیا سے نجات پا لیتا ہے ۔
لالہ کا درجہ دینے پر بھی ڈھیر ساری دعا کہ " عمر خضر " نصیب ہو میری بہنا
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
السلام علیکم
محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی
خوش آمدید
بلا شک تعارف آپ اپنا ہوا بہار کی ہوتی ہے ۔
تحریر تو کہہ رہی ہے کہ جس کے قلم سے بکھری ہوں ۔
وہ اسم بامسمی ہے ۔۔۔ خلیل الرحمن
اسم با مسمی ہونا ۔۔۔۔ یہ بھی خالص توفیق الہی پر منحصر ہے ۔
اک وہ خلیل خاں تھے جو فاختہ اڑاتے تھے ۔ وہ اس امن کے...
السلام علیکم
عمر رواں کا اک برس اور بیت گیا ۔
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو
اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے
تمام غموں سے دور رکھتے
آپ کی تمام جائز خواہشات اور حاجات کی تکمیل فرمائے آمین
اس عالمی گاؤں میں وہ حال دیکھا ایڈمن شپ دیانتداری سے نبھانے والے ایڈمنز کرام کا
کہ
انگور کھٹے ہیں کو سچ مان کبھی بھولے سے بھی اس اختیار کا خواب نہیں دیکھا ۔
کہاں کہاں تکے لگاتے رہتے ہو ۔
بازار میں تو تکوں کے نام پر جانے کیا کیا شکے کھلا دیئے جاتے ہیں ۔
میں نے تو رس کریم کے ساتھ کھائے اور اک وڈا پیالہ چائے کا
ابن سعید بھائی
یہ نام کا اثر سمجھ لیں ۔۔۔۔
اکثر صنف نازک سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔
اسی نسبت سے دل بھی نازک ہے اپنا ۔۔۔
چھلک جاتا ہے ہلکی سی پیار بھری ٹھیس سے ۔۔۔۔
میں خود جو رویا میرے محترم بھائی
بہت بے ساختگی اور بہت پرخلوص برادرانہ جذبوں سےمعمور لگی
تو آنکھ بھر آئی ۔
اللہ سدا سلامت ہنستا مسکراتا رکھے سب بہن بھائیوں کو آمین