جذب سے مجذوبیت ابھرتی ہے ۔ مجذوب کو خود تو اپنی خبر نہیں ہوتی مگر یہ مجذوبیت اس میں اک کشش اور گرویدگی پیدا کر دیتی ہے ۔ محترم ابن سعید بھائی بھی کسی قدر اسی مجذوبیت کے حامل ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
نہ میری بہنا " گوشا " ہونا اچھی بات نہیں ۔
گوشا ہونے سے چہرہ لال ہوتا ۔
لال ہونے سے جھریاں پڑتیں ۔
چہرہ کالا کالا لگتا ۔
جھریوں سے بچنے کے لیئے بیوٹی کریم تلاش کرنا پڑتی ۔
کوئی اک سیاپا اس " گوشے " کا ؟
اب ہنس دیں تاکہ گوشا بھاگ جائے ۔