اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟
1۔فوراً دعوت قبول کر لیں گے ۔
اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟
3۔گھر میں ہلّا گُلا کرنے کے لیئے کسی پارٹی کا انتظام کریں گے۔
آپ ریل،...