نتائج تلاش

  1. نایاب

    چمن ہے، بہاریں ہیں، گلباریاں ہیں- حکیم آزاد انصاری

    بہت خوب شراکت کاشفی بھائی حکیم آزاد انصاری صاحب کے قلم سے کیا گہرا کلام بکھرتا ہے ۔ پہلے کہتے ہیں کہ بتو! تم خدا جانے کیسے خدا ہوکہ ستاریاں ہیں، نہ غفاریاں ہیں پھر کہتے ہیں کہ اگر تم خداوندِ عالم نہیں ہو تو عالم میں کس کی پرستاریاں ہیں پھر مکتی مکاتے ہیں کہ اب آنکھیں نہیں جاگتی تو نہ...
  2. نایاب

    پاکستان کا پہلا اواکس طیارہ سعد 2000 | AEW & C Aircraft of Pakistan

    محترم ہمت علی صاحب پاک فوج کی دلیری اور جذبے سے اس قدر بے خبر ہیں آپ ۔ ؟ حیرت ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ ہم ایسے تجزیہ نگار ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے صرف لفاظی کرتے خود اپنے ہاتھوں اپنی کمزوریاں اپنے دشمنوں کو عطا کرتے ہیں ۔ اور یہ شیر جوان ہمارے دفاع کے لیئے میدان جنگ میں جان قربان کرتے ہیں ۔ پینسٹھ...
  3. نایاب

    انور شعور خدا کا شکر، سہارے بغیر بیت گئی - انور شعور

    واہہہہہہہہ بہت اچھا انتخاب وہ زندگی جو گزارے نہیں گزرتی تھی تیرے طفیل گزارے بغیر بیت گئی
  4. نایاب

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    کیا وہ معاشرہ کبھی سدھر سکتا ہے ۔؟ جس کی اچھائیوں برائیوں پر عام عوام کی زبان سے نکلنے والی ہر بات " مختار اعلی " کی منظوری کی منتظر رہے ۔ جو تم کو ہو پسند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی بات کریں ہم
  5. نایاب

    پاکستان میں صرف حکمرانوں اور سیاستدانوں کی کرپشن پر واویلا کیوں مچایا جاتا ہے؟ جب کہ یہاں ایک معمول

    میں ہی " عوام " میں ہی " حکمران " سیاں بھئے کوتوال پھر ڈر کاہے کا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    جانے کیا ہوا ایسا کہ مہوش علی, مارچ 10, 2006۔ کی تحریر سے رواں ہوا قافلہ تشہیر اردو محفل محب علوی, اپریل 27, 2006 پر رک گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  7. نایاب

    ہائے رے بستہ

    کیا حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شانے پر ہے بھاری بستہ ہائے رے بستہ ہائے رے بستہ لمبا ہے اسکول کا رستہ اُس پر ایک معصوم سا بچہ بوجھ اُٹھائے ، سر کو جھکائے جلدی جلدی چلتا جائے
  8. نایاب

    جانتے ہیں، قادرِ ہر کار تم، بیکار ہم - حکیم آزاد انصاری

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا انتخاب ہے ۔ کاشفی بھائی دوستوں کو وحشتیں ہیں دشمنوں کو نفرتیں یار پر بھی بار ہم، اغیار پر بھی بار ہم
  9. نایاب

    حُسنِ غارتگر - حکیم آزاد انصاری

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب تلاشے ہیں موتی کاشفی صاحب اہلِ ادا سے بچ کر چل چشمِ قضا سے بچ کر چل جتنے حسیں کہلاتے ہیں دشمنِ دیں کہلاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    بابا بلھے شاہ رانجھا رانجھا کر دی نی میں ، آپے رانجھا ہوئی ۔ بلھے شاہ

    محترم فرخ@ بھائی محترم فاتح@ بھائی بہت شکریہ شراکت کلام بلھے شاہ سرکار پر ا ک حقیقت سو افسانے جن بزرگوں نے اپنے آپ کو اپنے اعمال کے باعث جذبہ خود نمائی و خود پسندی کے شر سے بچانے کے لیئے "ملامت " کی چادر اوڑھی " حق " نے ان کے نام و کلام کو " حیات جاوداں " بخشتے کس درجہ پر فائز کیا ۔ نشانی عقل...
  11. نایاب

    سنڌ ميوزيم حيدر آباد

    زبردست بہت اچھی تصاویر ہیں ۔ بہت اچھی معلوماتی شراکت
  12. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    43 دیوان خاص کے جانب جنوب ایک دالان ہے اور وہ تسبیح خانہ کر کے مشہور ہے اس دالان کی دیوار پر بیچوں بیچ میں سنگ مرمر میں ترازو کی صورت کھدی ہے اور میزان عدل اس پر لکھ دیا ہے ۔ اسی تسبیح خانے میں سے خوابگاہ کا راستہ ہے کہ وہ خاصی ڈیوڑھی کہلاتی ہے ۔ عقب حمام یہ حمام بیمثل اور بیعدیل ہے یقین ہے کہ...
  13. نایاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    اللہ آپ کو صحت کاملہ سے نوازے ۔ آمین سوچی پیئی تے بندی گئی سوچیں نہیں دوا کھا لیں ۔۔۔۔ دعا تو کر دی ہم نے
  14. نایاب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    اس سال تو عجیب ہے سعودیہ کا موسم مئی گزر جانے کو ہے مگر گرمی کا احساس کم ہے ابھی ۔
  15. نایاب

    پانچ بیماریاں

    کاش ہم ان بیماریوں کے علاج واسطے متحد و متحرک ہو جائیں ۔
  16. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم ان شاءاللہ سب ہنستے مسکراتے خوش باش ہوں گے ۔ ؟
  17. نایاب

    انٹرویو ایک انٹر ویو مقدس کے ساتھ

    لیکن کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اتنا بڑا عہدہ ٹھکرانے کی کوئی معقول وجہ ؟
  18. نایاب

    انٹرویو کچھ باتیں تبسم کے ساتھ

    محترم تبسم بہنا آپ کے جوابات کا انداز بہت سادہ اور حقیقت کے قریب ترین محسوس ہوا ۔ خوش و ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین اگر بہت ذاتی نہ سمجھیں تو اپنے منتخب اوتار بارے کچھ لکھیں ۔ کہ یہ ہی کیوں منتخب کیا ۔ ؟
  19. نایاب

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہا ہوں کہ کیا سوچ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
Top