بلاشبہ ان " من موجیوں کے اپنے اپنے راگ " ان کے اپنے لیے تو اک حلقہ " واہ واہ " قائم کر دیتے ہیں ۔ لیکن مرکزیت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچاتے ہیں ۔ ان ہی موجیوں کی وجہ سے آج تک تاریخ اسلام میں گزری کوئی بھی ہستی متفقہ اور غیر متنازغہ مرکزیت کی حامل قرار نہ پا سکی ۔کیا جناب نبی پاک علیہ الصلوات و...