محترم بہنا بہت خوب شراکت پر شکریہ
فیڈرل کاسترو کبھی دہشت گرد کبھی گوریلا کبھی ہیرو اک ایسا انسان جس نے کیوبا میں سوشلزم کی ایسی بنیاد رکھی جس پر قائم عمارت آج تک امریکہ کی نگاہ میں چبھتی ہے فیڈرل کاسترو کا سوشلسٹ کیوبا جس کی تاریخ انقلاب کے 53ناقابلِ شکست سالوں سے ” فیدل ازمو“ اور گویرا...