نتائج تلاش

  1. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بہنا مفصل جواب لکھنے کی کوشش کی تھی میں نے آپ کو جانے کیوں مختصر لگے ۔ ؟ اگر تو آپ کا اشارہ " شرارت " والے سوال کی طرف ہے تو میری بہنا میری شرارتیں حماقتیں چونکہ منشیات۔ عملیات ۔ آواارگی سے منسلک ہیں ۔ جن اتارتے ۔ کالے نیلے پیلے جادو کی کانٹ چھانٹ کرتے ۔ توہمات میں الجھے لوگوں کے ساتھ...
  2. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    بہت شکریہ محترم بھائی سدا پھولوں کی طرح ہنسیں مسکرائیں ۔ آمین
  3. نایاب

    ساتویں سالگرہ لیجئے ہم آگئے۔۔ !!!

    دیر آید درست آید بہت خوب تقریر اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین
  4. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    آپ پر سلامتی ہو سدا میری بہنا خوش آمدید سدا پیر کا دن 5جمادی الاول 1383 ہجری 23 سپتمبر 1963 عیسوی ہولی فیملی ہاسپٹل راولپنڈی والدین کا تعلق امروہہ ضلع مراد آباد سے ہے ۔ میری زندگی کی صبح راولپنڈی میں دوپہر لاہور میں اور شام ڈسکہ کے قریب اک گاؤں میں ہو رہی ہے ۔ سو یوں کہہ لیں کہ پورے پاکستان...
  5. نایاب

    ساتویں سالگرہ میں محفل اور گلاب ۔ ۔ ۔

    واہہہہہہہہہہ بھتیجے گلاب اڑ گئے مگر خوشبو مہک رہی ہے ابھی
  6. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محترم بھائی یہ کس کا ذکر ہے گر جان لیا آپ نے تو گویا سب کو پہچان لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فر فر لکھنا کام ہے ان کا ہلے گلے کے ہیں شوقین یکسانیت سے رہتے ہیں دور محبتیں بانٹنے میں رہیں سدا مصروف
  7. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    بٹیا جب تک ذہین متوجہ ہوں ۔ میں بدھو تکہ لگاتا ہوں کہ رات کالی ہوتی ہے اور اس سبب سے دنیا روشن ہوتی ہے ۔؟
  8. نایاب

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    محترم بھائی پہلا تکہ غلط ہے
  9. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محترم بھائی پہلا درست دوسرا ابھ " تکے " کا محتاج
  10. نایاب

    شاعر مصطفیٰ زیدی کی چند نایاب تصاویر

    بہت خوب شراکت
  11. نایاب

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    جوابات ذرا کفیل کی حاضری دینے کے بعد مزید کچھ پہچانیئے ۔۔ فٹا فٹ بجلی سے دھاگوں پہ ہیں آتے اڑاتے ہیں چن چن کےلفظوں کوبصورت باز تاک تاک کر لگاتے ہیں درست علمی نشانے حق گوئی کے ہیں خوگرکوئی مانے یا نہ مانے ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، وفادار ہیں غالب کے طرف دار نہیں اکیلے ہی...
  12. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محترم بہنا شگفتہ بہنا جواب درست ہے مگر پہلا نہیں
  13. نایاب

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    معذرت نشان زد نہیں کیا کہ تین مختلف ہستیاں ہیں یہ
  14. نایاب

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    میں نے کچھ پہیلیاں لکھی تھیں وہ بنا دھاگہ دیکھے یہاں ارسال کر دیں ۔ اور محترم نبیل بھائی اسے ریٹ بھی کر گئے پل بھر میں اب یہاں کچھ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہچانیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوخی گفتار کے ہمراہ محبتوں کے ہیں پیامبر شرارت بھی کرتے ہیں شرافت سے انصاف سے رہتے ہیں سدا متصف...
  15. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    محترم اراکین محفل اردو تعارف آپ اپنا ہوا بہار کی ہوتی ہے ۔ حرفوں کو ملا لفظ بنا یہ کس کس کا ذکر چھیڑا ہے ۔ یہ تلاشنا آپ سب پر ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نٹ کھٹ شریر اخلاق و ادب کی اسیر عقل و دانش میں امیر ملنسار و محفل گیر ہاتھ میں ہے کفگیر ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شب بیدار مگر...
  16. نایاب

    ساتویں سالگرہ اردو کا چمن سدا آباد رہے آمین

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی کی توجہ کا ممنون ہوتے آپ سب اراکین سے گزارش ہے کہ وہ سب جنہوں نے کم از کم 150 پیغامات ارسال کیئے ہیں محفل اردو پر محدب عدسہ کی مدد سے اپنے اپنے نام تلاش کریں ۔ اک غلطی تھی جو درست کی
  17. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محترم بہنا برگ حنا پوچھ پوچھ سوال کیا کرنا ۔ ؟ پوچھ لو کھلے دل سے اس یقین کے ساتھ کہ سوال جواب سے محروم نہیں رہے گا ۔ " اک ہی صف میں کھڑے ہیں محمود و ایاز " یہاں میری بہنا
  18. نایاب

    ایک سکول میں

    جزاک اللہ خیراء محترم نیلم بہنا خوب نصیحت آموز سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے حکمت کے موتی ہیں جس کو نصیب ہو جائیں
Top