نتائج تلاش

  1. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے محترم بےمروت بھائی جو دل چاہے پوچھیئے ۔ آپ پوچھیں گے میرا علم بڑھے گا ۔
  2. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میری محترم بہنا " داستان نایاب " کچھ بکھر چکی ہے اردو محفل پر اور کچھ وقت کے ساتھ ساتھ بکھرتی جائے گی ۔ کچھ محترم اور عزیز ہستیوں کا اصرار ہے کہ کہیں بلاگ بنا لوں ۔ تاکہ وہ سب کچھ لکھنے کی آسانی ہو ۔ جو کہ اس محفل اردو کی فضاء سے کسی طور متصادم ہو ۔ اب ارادہ کیا ہے دیکھیں کب فرصت ملتی ہے ۔ ابھی...
  3. نایاب

    ٹیپو سلطان

    گیڈر کی سو سالہ زندگی سے شیر کی اک دن کی زندگی بہت بہتر ہے ۔ بہت خوب معلوماتی شراکت
  4. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    میرے محترم بھائی مایوسی تو مجھ سے کبھی کہیں بچپن میں ہی جدا ہو گئی تھی ۔ اور " کم علم " خود کو جانا ہی نہیں بلکہ حقیقت میں " کم علم " ہوں ۔ اور ہر پل اس سچے علیم کے حضور " رب زدنی علماء " کی صدا لگاتا رہتا ہوں ۔ بے ادبی تو وہ امر ہے جو کہ جان بوجھ کر انجام دیا جائے ۔ باقی " قیل و قال " کی...
  5. نایاب

    ساتویں سالگرہ اُردومحفل کے چمکتے ستارے

    بلا شبہ بالکل درست لکھا ۔ محترم ابن سعید بھائی کی پیار بھری مخلص توجہ کنکر کو ہیرا بن کر چمکنے پر مجبور کر دیتی ہے ۔
  6. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    محترم زحال بھائی آپ سے گفتگو کا بلا شبہ بہت لطف آ رہا ہے ۔ لیکن چونکہ یہ گفتگو تحریری ہے ۔ اس لیئے " نقطہ " بہت اہم ہے ۔ " محرم و مجرم " میں تفریق کے لیئے ۔ کیا آپ اور دیگر محترم اراکین اس گفتگو کے سلسلے کو اس نہج پر آگے بڑھانا مناسب سمجھیں گے ۔ ؟
  7. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    بٹیا جی زبردستی کی مسکراہت اور مجبوری کی ہنسی آسانی سے پہچانی جاتی ہے ۔
  8. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    بھتیجے آپ پر سدا اللہ کی رحمت و برکت جاری رہے ۔ آمین "حسیب " " نذیر " نے مجھے چچا کے درجے پر بٹھایا ہے ۔ سو یہ سب کرم سچے حسیب و نذیر کا ہے ۔ کہ بات بن جاتی ہے ۔ محترم زحال مرزا بلا شبہ اب تک اپنے جوابات سے اک سچے سالک کے طور سامنے آئے ہیں ۔ اللہ ان کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ٹھہرے سدا ۔ آمین
  9. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    محترم بھائی میرا سوال اشفاق احمد اور فیض احمد فیض سے منسلک ہے ۔ اشفاق احمد اور فیض احمد سے مل کر بننے والی تکون کا تیسرا زاویئہ محترمہ بانو قدسیہ ہیں ۔ اور یہ تکون محترم واصف علی واصف سے روحانی علمی رہنمائی حاصل کردہ ہے ۔ اشفاق صاحب کا اپنا زاویہ فکر ہے بانو قدسیہ کا اپنا زاویہ فکر ہے...
  10. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    میری محترم بہنا جس کا کام اسی کو ساجھے اور کرے تو بھانڈا باجے بلا شبہ آپ کو مہارت حاصل ہے سوالات کے شعبے میں ۔ مجھے تو اب مشکل لگ رہا ہے یہ انٹرویو لینا ۔ محترم زحال مرزا کو سوال در جواب در سوال کرتے آپ کا منتظر ہوں کہ کب آپ اور دوسرے محترم اراکین سوال کریں ۔ آپ آپ ہی ہیں بلا شبہ کسی بھی...
  11. نایاب

    اردو محفل کا مشاعرہ برائے ۲۰۱۲ء ( تبصرہ جات کی لڑی)

    واہہہہہہہہہہہ لاجواب اک عرصے بعد من چاہا کلام پڑھنے کو ملا ۔ کیا خوب نظم کہہی ہے ۔ محترم عمران شناور صاحب نے کمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلا میں‌ غور سے دیکھوں تو اک تصویر بنتی ہے اور اس تصویر کا چہرہ ترے چہرے سے ملتا ہے وہی آنکھیں‘ وہی رنگت وہی ہیں‌ خال و خد سارے مری آنکھوں سے...
  12. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آمین ثم آمین جزاک اللہ خیراء آمین ثم آمین بٹیارانی کو بخار ہو گیا تھا ۔ اب اللہ کے فضل سے کچھ ٹھیک ہے ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا ۔
  13. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ وہی ہیں بٹیا جی جن کا عکس آپ سب بٹیاؤں میں پاتا ہوں ۔ میری بیٹی سیدہ معیدہ فاطمہ (غزل نایاب )
  14. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ بٹیائیں بہت ستاتی ہیں سچ میں ۔ اللہ انہیں ہنستا مسکراتا کھلکھلاتا رکھے سدا ۔ آمین بٹیا میری سچی غزل کی طبیعت کچھ خراب ہے ۔ سو زیادہ توجہ اس طرف ہی ہے ۔ اللہ اسے صحت سے نوازے آمین
  15. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    محترم بھائی سر آئینہ میرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے ۔ سارا کھیل ہی عکس در عکس کاہے ۔ اب جانے کون سا عکس سچا کو نسا جھوٹا ۔۔۔۔۔۔۔ کون سا عکس کس سےملے اور اک نئی صورت اپنا لے ۔۔۔۔۔؟
  16. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    محترم زحال بھائی بات سے بات چلے کہ بات چلنی آسان کہاں اور اگر چل پڑے تو جانے کہاں تک پہنچے ۔ بات چل پڑی ہے اشفاق احمد پر ۔ سو کچھ سوال ان کے بارے ۔ محترم اشفاق احمد اور فیض احمد فیض بارے کہا جاتا ہے کہ کہ ان کے سوچ و افکار آپس میں " لازم و ملزوم " کا درجہ رکھتے ہیں ۔ آپ کس حد تک اس بارے...
  17. نایاب

    دفتر ميں لگاتار کرسي پر مت بيٹھيں

    نگارف بہنا بہت خوب معلوماتی تحریر شریک محفل کی ہے آپ نے جزاک اللہ خیراء مگر یہ خود کش ؟؟؟؟؟؟؟ کچھ سمجھ نہیں آیا ۔
  18. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام جیتی رہو ہنستی مسکراتی رہو بٹیا
  19. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کیئے ہوئے ۔ گر فراغت مل جائے تو اور وہ میرے پاس ہو تو اسے گانے شاعری سناؤں ۔ اس کے چہرے پہ بکھرتے رنگوں کو اپنی روح میں سماؤں ۔ اور اگر وہ پاس نہ ہو تو تو اسی کے خیال میں جیئے جاؤں ۔
  20. نایاب

    SHAHEED BENAZIR BHUTTO PARK KARACHI

    بہت خوب شراکت بھتیجے آج کل سیرو سیاحت پر زور ہے ۔ دال میں کچھ کالا تو نہیں ۔ ؟
Top