آپ پر سلامتی ہو سدا
بلا شک درست کہا آپ نے
کیا وقت کو قید کرنے میں کچھ کامیابی ہوئی ۔؟
کیا کہیں گے آپ کہ محترم اشفاق احمد صاحب نے " تصوف " کو بہت آسان لفظوں میں عام کرنے کی کوشش کی ۔ اور اپنی کوشش میں کسی حد تک کامیاب بھی رہے ۔
کیا آپ اشفاق احمد صاحب کی سوچ کے کسی زاویئے سے اختلاف کرتے ہیں ۔ ؟...