نتائج تلاش

  1. نایاب

    مصر:صدر نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ بحال کر دی

    جسارت میں چھپا ایم عثمان کا یہ کالم بھی فکر انگیز ہے -کسی جگہ چند اندھے جمع تھے۔ انہیں ہاتھی کو چھونے کا اتفاق ہوا۔ کسی نے کان چھوا، کسی نے سونڈ، کسی نے ٹانگ پکڑی، کسی نے پیٹ۔ ہر کسی نے جس جس حصے کو چھوا اسی کے مطابق کہنے لگا کہ ہاتھی تو ایسا ہوتا ہے۔ فرعونوں کی سرزمین مصر پر کبھی اخوان...
  2. نایاب

    مصر:صدر نے تحلیل شدہ پارلیمنٹ بحال کر دی

    آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا ۔ مرسی کا صدر منتخب ہونا اور پھر فوج کا انہیں اقتدار منتقل کرنا ہی عرب دنیا کو ہلانے کا سبب تھا ۔ اور اب صدر مرسی کا اپنی جماعت کی قیادت سے مستعفی ہوتے اس پارلیمان کو بحال کرنا جس میں اکثریت اخوان المسلمین کی ہے ، عرب دنیا کی مقتدر ہستیوں کی نیند اڑانے کا سبب بن...
  3. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محترم محمود غزنوی بھائی بہت خوب مفصل تجزیہ چند لفظوں میں کہہ دی پوری داستان بس پروردگار ِ عالم نے خواتین کو فطرت کے اعتبار سےجیسا بنایا ہے اسی فطرت پر قائم ہوں تو بہترین بات ہے۔۔اور اس فطرت میں اتنی خوبصورتی اور گہرائی ہے کہ بیان سے باہر ہے،۔۔۔ بس جو خوبیاں زمین میں ہیں، رات میں ہیں، اور کسی...
  4. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    (44) ہے کہ بے تامل ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بہت تحفہ ایرانی قالین بچھا ہوا ہے ۔ اس طرح کی پچی کاری ہونے سے بھی یقین ہوتا ہے کہ اس قلعہ کی تعمیر میں کوئی نہ کوئی اوستاد اٹالین شریک تھا ۔ کیونکہ پچی کاری کا ایجاد اوسی ملک سے ہے ۔ اوس درجے کے بیچوں بیچ میں ایک حوض ہے مربع پر چین کار ۔ اوس کے چاروں...
  5. نایاب

    یوں ہوتا تو کیا ہوتا

    کاش کہ یوں ہوتا تو پھر یہ لکھنے کی ضرورت نہ ہوتی ہماری جیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے
  6. نایاب

    ہم کہ سطحِ آب پہ لکھتے رہے

    اوزان و بحر و ردیف کے مسائل تو اساتذہ جانیں لیکن کلام مستقل و بامعنی سحر ناک ہے۔ بہت خوب محترم بہنا
  7. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    توبہ توبہ اللہ معاف کرے محترم بھائی مجھے مذاق اڑانا آتا ہی نہیں ۔ ہاں کبھی کبھی مذاق کر لیتا ہوں ۔ ویسے یہ مذاق کبوتر کی اڑتا ہے کہ پتنگ کی طرح اڑایا جاتا ہے؟
  8. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    آپ کا اندازہ غلط کیسے ہو سکتا ہے ؛ حلوہ جب پکایا ہی آپ نے ہے تو کھا نے بارے سمجھنا کیا ؟ باقی چوہدری صاحب یہ نک بدل لیں ۔ ابھی پھر بہنا کر کے مخاطب کرنے لگا تھا ۔
  9. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    آپے پاوے کنڈیاں تے آپے کھچے ڈور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    ذہانت آزمائیے 3

    چونکہ مقدمہ استاد دائر کرے گا اور شاگرد کی حیثیت مدعا علیہ کی ہو گی ۔ تو عدالت مدعا علیہ کا یہ عذر تسلیم کرتے کہ وہ وکالت کر ہی نہیں رہا ۔ اس لیئے یہ معاہدہ معلق ہے ۔ مقدمہ خارج کر دے گا ۔ استاد مقدمہ ہار بھی جائے گا اور شاگرد مقدمہ جیت کر بھی معاہدے کے مطابق ادائیگی سے بچ جائے گا ۔ کیونکہ...
  11. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    گورے ہاتھوں پہ نکھرتا مہکتا مہندی کا رنگ ان شاءاللہ اب غزل نے انگلش سکھانی ہے اور میں نے سیکھنی ہے ۔ اب سیر و سیاحت سے دل اوبھ گیا ہے ۔ اب تو آوارگی میں حد سے گزر چکا ہوں اب گھر واپس جانے کا ہی جنون ہے ۔ پاکستان کا ہاتھ یہ بتاتا ہے کہ اس کا مستقبل بہت روشن ہے ۔ اک...
  12. نایاب

    حیدرآباد کی سیر ۔ ۔ ۔:)

    واہہہہہہہہ بہت خوب شراکت بھتیجے
  13. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    بہت شکریہ غالب صغیر جی تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ۔ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
  14. نایاب

    کامٹی کا فساد

    اللہ تعالی آپ سب کو اپنی امان میں رکھے آمین
  15. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    بلا شک ضیاء مرحوم کے روس کے خلاف امریکہ کی حمایت سے حاصل کردہ فوائد ایسے ہی کشید کردہ تھے جیسے کہ افیون سے ہیروئن ۔ اور یہ فوائد بلا شبہ پاکستان کو کہیں سے کہیں پہنچا گئے کلاشنکوف بچوں کے ہاتھ اور جہاد کاترانہ ہیروئن کا پھیلاؤ فتوؤں کی مہر عام ہوئی ۔ شیعہ کافر اڑا دو جنت میں جاؤ سنی کافر اڑا...
  16. نایاب

    ٹائپنگ مکمل لائبریری ٹیگ سلسلہ : آثار الصنادید

    جی بٹیا یہ ٹائپ کرتا ہوں ۔
  17. نایاب

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    کیا کسی نے مجھے بھی آواز دی ہے ؟
Top